Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Romantic Novels image
W  : POST BY ME 🍁 - 
Weeping-Eyes
 

کھو گیا ہے جانے کیا مجھ سے
خود میں کچھ ڈھونڈتی رہتی ہوں
😔🍁

Weeping-Eyes
 

بند آنکھوں میں جو چبھ رہے ہیں ریت کی طرح
پلکوں کو کھول کر آنسو گرانے ہیں
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

رشتے اور دل کانچ سے بنے ہوتے ہیں ۔ یہ ٹوٹنے پر چبھتے ہیں ۔ انہیں ہتھیلی پر سنبھال کر رکھنا کیونکہ ٹوٹنے میں ایک پل اور جوڑنے میں برسوں لگ جاتے ہیں ۔
Afsos ke Rishty fir b nahi bachty. 🍁

Weeping-Eyes
 

ساون کے مہینے کی بس ساکھ بتی ہے
بادل ہوں تو برسات بھلا کب نہیں ہوتی
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتی ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہاری
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

کچھ اور مانگنا میرے مسلک میں کفر ہے
لا اپنا ہاتھ دے میرے دست سوال میں
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
دل اور بھی الجھے گا پڑھیے نہ کتابوں کو
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

سیدھے سادے راستے یوں اچانک مڑتے ہیں
کہ فیصلے انسان کے دنگ رہ جاتے ہیں
زندگی کے سفر میں ساتھ چلنے والے بھی
گزری ہوئی شاہراہ کے سنگ رہ جاتے ہیں
🍁🍁🔥

Weeping-Eyes
 

MUHABBAT ky safr me do musafr sath chalty hai . safr aisa hasen ho ga jis me takan nahi ho gi as umeed me sath chalty hai muhabbat ky safr me do musafr sath chalty hai kabi hasty kabi rooty safr me do musafr sath chalty hai . 🎶🎧🎵

Weeping-Eyes
 

میں نے ان سب چڑیوں کے پر کاٹ دیے
جن کو اپنے اندر اڑتے دیکھا تھا
😔🍁

Weeping-Eyes
 

منرمل تلوار کے تو زخم ہوجاتے ہیں پر
زخم بھرتا ہی نہیں ہے لفظ کی شمشیر کا
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

غم تو یہ ہے کہ دل کے جلنے سے
ان کی تصویر جل گئی ہوگی
HAYEEE 🍁🍁

Weeping-Eyes
 

مانگے تو اگر جان بھی ہنس کر تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے تیرے قصے
پر بات تیری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

نگاہیں بے تحاشہ بولتی ہیں
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
HAYEEE Wo ANKHY 🍁🔥🔥

Weeping-Eyes
 

میرے اندر ہی کہیں میرا سفر جاری ہے
آپ کہتے ہیں کہ ہجرت ہی نہیں کی میں نے
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

کسی نے جب اس سے پوچھا کہ چاہت کیا ہے
پہلے تو بہت رویا پھر میری مثال دی اس نے
🍁🍁

Weeping-Eyes
 

دنوں کے بعد مجھے اس نے دکھ دیا تھا کوئی
میں اس سے یہ بھی نہیں کہہ سکی زیادہ ہے
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

ہماری مختصر محبت کا یہ انجام ہوا
تم بچھڑ گئے اور ہم ٹوٹ کر بکھر گئے
🍁🍁

Sad Poetry image
W  : KASH AISA B HOTA KABI 🍁 -