Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

جوں جوں سبق یاد ہوئے
زندگی نصاب بدلتی گئی
🔥

Weeping-Eyes
 

ہم سے ہوتے نہ وہ گناہ کبھی
جب ہوئے نیکیاں کمانے میں
🍁

Weeping-Eyes
 

زندگی میں نے تجھے آخر بسر کر ہی لیا
دیکھ لے کتنا بھروسہ ہے میرا اللہ پر
🍁

Weeping-Eyes
 

قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام کرتے ہی رہ گئے
🔥

Weeping-Eyes
 

The Best Revenge is ..........
No Revenge.....
Move On
Be happy. 🍁

Weeping-Eyes
 

وہ اتنی دور رہنے ________ والا شخص
ٹکرایا بھی تو ______________ سیدھا دل سے
🍁

Weeping-Eyes
 

میری یہی عادت تم کو # ہمشیہ یاد رہے گی
نا کوئی مطلب نا کوئی # گلہ جب بھی ملا مسکرا کر ملا
🍁

Weeping-Eyes
 

تجھ کو سو بار پکارا شب تنہائی میں
اور ہر بار تجھے پاس نہ پاکر روئے
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

میں خود پہ ہنس رہی تھی زمانے کے ساتھ ساتھ
وہ مرحلہ بھی عشق میں کس حوصلے کا تھا
🍁

Weeping-Eyes
 

ہر بار جدائی کی وہی پہلی سی خلش تھی
ہر ہجر کا صدمہ مجھے پہلا سا لگا تھا
🍁

Weeping-Eyes
 

یقین مانو کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
لوگ بس عادتا وفا نہیں کرتے
🔥

Weeping-Eyes
 

دن تو اس شہر کی رونق میں گزر جاتا ہے
یاد کچھ لوگ سرشام بہت آتے ہیں
🔥

Weeping-Eyes
 

کچھ ایسی برف تھی اس کی نظر میں
گزرنے کے لیے راستہ نہیں تھا
ہے آج تک وہ شخص دل میں
جو اس وقت بھی اپنا نہیں تھا
🍁

Weeping-Eyes
 

خشک جنگل سے کسی دن تو دھواں اٹھتا ہے
اور جہالت بھی اٹھاتی ہے فسادات کا دکھ
🔥

Weeping-Eyes
 

میری کم آشنائی ، تیری بے رخی
سارے الزام تقدیر کے سر گئے
🔥

Weeping-Eyes
 

ہم تو کترا کے گزرے ، مگر کیا کریں
راستے سب کے سب آپ کے گھر گئے
🍁

Weeping-Eyes
 

آپ کو کیا خبر ، آپ کو کیا پتا
وہ بھی تھے لوگ جو جیتے جی مر گئے
🔥

Weeping-Eyes
 

اب کوئی اور تمنا ہے عزاب دل و جان
اب کسی حرف میں تو ہے نہ تری ذات کا دکھ
🍁

Weeping-Eyes
 

میز پر چائے کے دو بھاپ اڑاتے ہوئے کپ
اور بس سامنے رکھا ہے ملاقات کا دکھ
🍁

Weeping-Eyes
 

وہ کون تھا جو درد کے بھاو گرا گیا
ستے لگا دیے ہیں مگر بک نہیں رہے
🔥