Bin kahy suno o yara hm ny to yuhi dil haara ankho me teri khani ke hony lagi hai aadat mujy tu ye ku kahy hm nashen
Uff ye 🎵🎼🎧


یہ میری زات کی ویرانیاں
یونی نہیں ہیں
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی
شخص بہاروں جیسا
🔥
کل رات آخری بار روکر
کچھ زندہ رشتوں کو دفنا دیا میں نے
🔥🍁






نشہ چائے کا ☕
بوندیں بارش کی۔ 🌧
مہینہ مارچ کا۔ 😍
اور یاد صرف اس کی۔ 🍁
اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو
اوروں سے سنا ہے کہ اداس ہوں میں
🍁🍁
سرراہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گی نہیں
میں جنم جنم سے اسی کی پوں اسے آج تک یہ پتا نہیں
🔥
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
🔥
رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ چکی ہوں
🔥
بہل تو جائے گا اس کے وعدوں سے میرا دل
لیکن
چلیں گی پانی میں کاغذ کی کشتیاں کب تک
🔥🍁
کیا بتاؤں کتنا مشکل ہے
جس کے لیے جینا اس کے بغیر جینا
🔥
وہ موم میرے عشق کی تاٹیر سے ہوا
لیکن یہ واقعہ بڑی تاخیر سے ہوا
🔥
اے عشق کے بزدل سپہ سالار اکر میرا حوصلہ تو دیکھ
تنہا کھڑا ہوں میں تیری یادوں کے لشکر کے سامنے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain