میں اور میرا رب روز بھول جاتے ہیں
میں اس کی عطاوں کو وہ میری خطاوں کو
🔥
رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی
غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا
🔥
Hum ko larai karni hai kesi sy but jo zyada nahi bolta ho os sy .
😔
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی
🔥
میرا ہم سفر جو عجیب ہے تو عجیب تر ہوں میں آپ بھی
مجھے منزلوں کی خبر نہیں ، اسے راستوں کا پتا نہیں
🔥
اجڑا کمرہ بکھری چیزیں بوجھل دل اور بھیگی پلکیں
اپنی حالت دیکھ کے اکثر ہنستے ہیں رو پڑتے ہیں
🔥
آنکھوں میں چھپائے پھر رہی ہوں
یادوں کے بجھے ہوئے سوہرے
🔥
لوگ کہتے ہیں کہ تقدیر اٹل ہوتی ہے
ہم نے دیکھا ہے مقدر بھی بگڑ جاتے ہیں
🔥
شہر جاں راکھ سے آباد ہوا
آگ جب دل کی بجھا دی ہم نے
🔥
غم تمہارا نہیں جاناں ہمیں دکھ اپنا ہے
تم بچھڑتے ہو تو ہم خود سے بچھڑ جاتے ہیں
🔥





I am Sorry , I 'm not a good person , Please keep distance .
🍁
یوں راتوں کو جاکنے کی میری عادت نہ تھی
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے اوارہ بنا دیا
🔥
خدا کرے میرے جانے کے بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے
Ameen
🔥
اس بار سودا زرہ سادہ کریں گے
وعدہ کریں گے مگر آدھا کریں گے
🔥
فرست میں اگر بات کرنی ہو تو
کرنا ہی مت
ہم تنہا ضرور ہے
مگر فضول نہیں
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain