Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

میں سمجھی میری گھٹن مٹانے آیا تھا
وہ جھونکا تو دیا بجھانے آیا تھا
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو
تم تو ہر بات پہ کہتے تھے کوئی بات نہیں
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

تو کبھی دیکھنا ان کی صحبتں کو
کتنا روتے ہیں اوروں کو ہنسانے والے
🔥

Weeping-Eyes
 

بچھڑنا ہے تو الفاظ مت ڈھونڈو
ہمارے واسطے لہجہ ہی بہت ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

راس آہی گیا ترک تعلق اسے آخر
آنکھوں میں وہ پہلی سی ندامت نہیں رکھتا
🔥

Weeping-Eyes
 

پھر اس کے بعد تو آنکھوں میں بس گیا وہ شحض
اگرچہ ہم نے اسے بے دلی سے دیکھا تھا
🔥

Weeping-Eyes
 

پھر اس کی یادیں پھر اس کی باتیں پھر اس کے خط
اے دل لگتا ہے تجھے سکون راس نہیں ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

تمام عمر جدا نہیں ہوتے
درد بھی بااصول ہوتے ہیں
🔥

Social media post
W  : POST BY ME - 
Social media post
W  : POST BY ME - 
Weeping-Eyes
 

یوں در پردہ رقیبوں سے گلے شکوے نہیں اچھے
تمہیں جو بھی شکایت تھی ہمارے روبرو کرتے
🔥

Weeping-Eyes
 

اس نے میرے زخموں کا یوں کیا علاج
مرہم بھی اگر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
🔥

Weeping-Eyes
 

میں نے مانا کہ تو یوسف سا حسیں ہے لیکن
یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں
🔥

Weeping-Eyes
 

یاد کا زہر دل میں ہی پھیل گیا
دیر کر دی ہم نے اسے بھول جانے میں
🔥

Weeping-Eyes
 

محبت زندگی بدل دیتی ہے
صاحب
مل جائے تب بھی نہ ملے تب بھی
🔥

Weeping-Eyes
 

دیکھ کر کہیں اور تیرے پیار کی برسات
خشک سالی اتر آتی ہے دل کی زمین پر
🔥

Weeping-Eyes
 

میرے مولا نے مجھ کو چاہتوں کی سلطنت دے دی
مگر پہلی محبت کا خسارہ ساتھ رہتا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

تصویر شاہکار تھی لاکھوں میں بک گئی
جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس تھا
🔥

Weeping-Eyes
 

کوئی جو دور بیٹھا ہے
جب ہی تو شام اداس ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

عنوان زندگی پر بس اتنا ہی لکھ پائی ہوں
بہت کمزور رشتے تھے بہت مضبوط لوگوں سے
🔥