رونے کی سزا ہے
نہ رلانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل آتے ہیں آنسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہینے کی سزا ہے
🔥
Aasan Hai Kya
Esi Muhhabat karna jis ke Badle Mohhabat na mile ?
جب کوئی میرے ہاتھ میں تقدیر دیکھا
میں جھک کے اپنے پاوں کی زنجیر دیکھتا
🍁
محبوب پاس ہو تو یاد پاس نہیں ہوتی۔ یاد پاس ہو تو محبوب پاس نہیں ہوتا
🔥🍃
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا تو کیا کرو گا
🍁
بس ایک تو ہی تو رہ گیا ہے
جہاں سارا تو کھو چکا ہوں
تجھے بھی اپنی انا میں آکر
خفا کروں گا تو کیا کرو گا ؟
🍁
غم چھوٹے آدمی کو توڑ دیتا ہے ۔ اگر غم میں غم دینے والے کا خیال رہے تو پھر انسان بہت بلند ہو جاتا ہے
وہ شحض مر گیا جو کسی کے دل میں نہ رہا ۔ آدمی کب مرتا ہے ' جب دل سے اترتا ہے ۔ زندہ کب ہوتا ہے ' جب دل میں اترتا ہے ۔
💫🦋
مجھے زندگی کی دعا دینے والے
ہنسی آرہی ہے تیری سادگی پر
🌠
اس دل کے ٹکڑے ہزار ہوئے
کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا
💫🔥
تمہارے شہر کا موسم بہت سہانا لگے
میں ایک شام چرالوں اگر برا نہ لگے
جو ڈوبنا ہو تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
🔥
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاو ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانے لگے
🔥
بچھڑ کے زاد عشق میں ہوئے تنہا
تھکے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا ، پھر چلے تنہا
🍁
احساس ختم اہمیت ختم
دل بھرا اور رابطے ختم
🍁
دل تڑپتا ہے اک زمانے سے
آبھی جاو کسی بہانے سے
🔥
سفر تو شاید کٹ گیا
میں گرچیوں میں بٹ کیا
🔥
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اک پر میرے نام کرو
🔥🍃
کون دیکھے کا وہ سگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جزب ہو جاتے ہیں
🍁🍃
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
🍁
میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو مگر کسی اور کا نہ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain