اسے دوستی چاہیئے ہمیں پیار ہو گیا
پھر
پھر کیا میں اپنے ہی قتل کا کہنیکار ہو گیا
🔥
وہ تیرا ساتھ گھٹری بھر کا
کیوں ستاتا ہے عادتوں کی طرح
🔥🍃
محبت بندگی ہے اور اس میں تن کا قرب مت مانگو
کہ جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے
🔥🍃
ادھورے پن سے گھبرا کر
آخر
میں نے اسے مکمل چھوڑ دیا
🍁
اپنا ہی تھا قصور کہ طوفان میں گھر گئے
اک موج تھی کہ جس کو کنارہ سمجھ لیا
🍃🔥
Agr insan roo raha ho or os ko kesi ky samny rona na ho to wo kia kry ?
اس سے کہنا ثبوت اب مضبوط کر لے
بات اب خدا تک جا پہنچی ہے
🔥🍃
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظام کیا ہو
🔥🍃
کہتے ہیں مجھے دیکھ کر اکثر میرے احباب
یہ شخص اکیلا ہے پر تنہا نہیں لگتا
🔥🍃
کرتی ہے سوالات مسلسل تیری نگاہ
یہ طرز نکلم مجھے اچھا نہیں لگتا
🔥
ہونت میرے ایسے پتھرائے کہ
عرض حال پہ دکھ ہوتا ہے
اتنا ضبط کمال ہے مگر اب تو
اس کمال پہ دکھ ہوتا ہے
🔥
مختصر رہو لیکن مخلص رہو
🍃🔥
نگاہیں بولتی ہیں بے تحاشہ
محبت پاگلوں کی کفتگو ہے
🔥
میں رویوں سے واقف لڑکی
اہم ہونے کے وہم نہیں پالتی
🔥
وہ روٹھ جاتا ہے
اکثر شکوہ کئے بغیر
ہم بھی تو سہ جاتے ہیں
شکایت کیے بغیر
🔥🍃
جب کسی سے بات کرنے میں سکون ملنے لگے تو
سمجھ لینا بربادی بہت قریب ہے
🔥🔥
تمہارا ذکر اگر دن میں چوٹ جائے تو
میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتی ہوں
🍃🔥
جوانی میں جنازہ نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کے بھی آنسو آجاتے ہیں ، جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا
🔥
پیر پہ لگنے والی چوٹ
سمبل کر چلنا سکھاتی ہے
اور دل پر لگنے والی چوٹ
سمجھداری سے جینا سکھاتی ہے
🔥
جب آپ کو کوئی ادھورا چھوڑ جائے
تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بیحج دیتا ہے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain