Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

میں خوش نہ سہی میں مطمئن ہوں
میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی
🍁

Weeping-Eyes
 

لوگ بھی کمال کرتے ہیں
یار یار کر کے استعمال کرتے ہیں
🔥

Weeping-Eyes
 

صبر کے کچھ گونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
🍁

Weeping-Eyes
 

اگر سنادوں اپنی محبت کے قصے تم سارے کہیں کھو جاو گے
ارے یار چھوڑو تم سارے رو جاو گے
🔥

Weeping-Eyes
 

کیا ملا محبت کر کے۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟
Reply in one line .
🍃

Weeping-Eyes
 

بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے
فالتو لوگ دوبارہ منہ نہیں لگتے
🔥

Weeping-Eyes
 

میں کیسے جدا کروں اسے خود سے
اس کے نام کے دو حرف میرے نام میں ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

ہمارے ساتھ لوگ نیکیاں تو کرتے ہیں _____ پر اس میں ن نہیں ہوتا ۔
🍁

Weeping-Eyes
 

لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تیری
ہم تیری دوستی سے ڈرتے ہیں
🔥

Weeping-Eyes
 

تیرا کہنا ہے بھلا دوں تجھ کو
کام مشکل ہے مگر کر دوں گی

Weeping-Eyes
 

جو کہہ رہا ہے وہ تحریر میں لے لو اس سے
حسین شحض ہے وعدے سے پھر بھی سکتا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

میں نے تو فقط اس سے باتیں دوچار کی تھیں
اس پر بھی زمانے نے باتیں ہزار کی تھیں
🍁

Weeping-Eyes
 

مشورے زندگی کے سن لیجئے
ورنہ یہ فیصلے سناتی ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

خلوص ، مہر ، وفا لوگ کر چکے ہیں بہت
میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں
🔥

Weeping-Eyes
 

دنیا غرض کی راہ سے آگے بہت نکل گئی
ہم کہ جو بے غرض بنے ، پیھچے بہت ہی رہ گئے
🔥

Weeping-Eyes
 

ایسا غور بھی اچھا نہیں ہے ایسی باتوں پر
کسی کا نام لکھ لکھ کر مٹانا اس کی عادت ہے
محبت میں وہ سخیدہ ہے کتنا دیکھے رہنا
محبت ہر کسی سے یوں جتانا اس کی عادت ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

محبتوں کے یہ انجام کتنے یکساں ہیں
کسی نے جان تو کسی نے زبان ہاری ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
سمیٹنا تھیں جسے میری کرچیاں
🍁

Weeping-Eyes
 

زرد موسم کے اداس لمحوں میں
ہم رو پڑے یوہی ہنستے ہنستے
🍁