آئی ہے اب یاد کیا رات اک بیتے سال کی
یہی ہوا تھی باغ میں یہی صدا گھڑیال کی
مہک عجیب سی ہو گئی پڑے پڑے صندوق میں
رنگت پھیکی پڑ گئی ریشم کے رومال کی
عمر کے ساتھ عجیب سا بن جاتا ہے آدمی
حالت دیکھ کے دکھ ہوا آج اس پری جمال کی
دیکھ کے مجھ کو غور سے پھر وہ چپ سے ہو گئے
دل میں خلش ہے آج تک اس ان کہے سوال کی
🔥
راہ وفا کے موڑ پر کب سے کھڑے ہوئے
میں رو رہا ہوں اب بھی تجھے ڈھونڈتے ہوئے
🔥
برسوں سے پھر رہا تھا میں جس کی تلاش میں
وہ مل گیا تو اس سے ستارا نہیں ملا
🔥
چند خوابوں کے عطا کر کے اجالے مجھ کو
کر دیا دنیا نے وقت کے حوالے مجھ کو
جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالے مجھ کو
🔥







وہ جو محفلوں کےبادشاہ تھے
آج تیرے عشق میں فقیر کہلائے ہیں
🔥
khuwaab ,Khayal ,Haqiqat ,Yaqeen ,Gham or
Tanhaiyaan....
Choti Si raat the,Kis kis k sath Guzarti.....
Tum hi batao
🔥
HaMaRi Baat itNi Hai k "RaaZ-E-ZindAgi"
Tum Ho-----
TuMhari Baat Tum JaNo:
TumhaRe Raaz KhuDa JaNe.
🔥
Waqt Hai Jhonka Hawa Ka,or Hum Faqat
Peely Pattay,
Kon Jane Aglay "December "Ap Kaha OR Hum Kahan.
🔥
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا
🔥
دل چاہتا ہے ۔ لکھوں ____ کچھ اس قدر
گہرا۔۔۔۔کہ _____ پڑھ تو سب ہی پائیں
مگر سمجھ صرف تم ◇
🔥



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain