اس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کا
میں نے مسکرا کر جواب دیا
تم سے امید وفا رکھنا
🍁
" Her Admi ki Zindagi Me 3 Dolls Aati Hain"
Ek iski Beti Baby Doll
Dosri iski Girlfriend Barbie Doll
Tesri iski Biwi
Panadol ...... wo b Extra
😜














بہت سانٹا ہے میرے اندر
شاید کوئی رو رو کر سو گیا ہے
🔥
ایک جھوٹ میں نے تم سے کہا تھا
مجھے نفرت ہے تم سے
ایک جھوٹ تم بھی کہہ دو تمہیں محبت ہے ہم سے
🍁
نخرے تو ہم مرنے کے بعد بھی کریں گے
اے دوست
تم زمین پر چلو کے اور ہم کاندھوں پر
🔥
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے
مجھے تو تڑپتے میرے خدا نے دیکھا ہے
میں تنہائی میں بیٹھ کر روتی ہوں
لوگوں نے تو بس مجھے ہستے دیکھا ہے
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain