Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پر رو لیا جائے
🍁

Weeping-Eyes
 

جانے والوں نے تو یہ بھی نہیں سوچا ہو گا
جو انہیں دیکھ کر جیتے ہے کدھر دیکھیں گے
🍁

Weeping-Eyes
 

وہ خود آیئں گے
میرے راستے میں
میں زندگی کو
ایسا مور دو گی
🔥

Weeping-Eyes
 

جب آ آنکھیں اور دل مل کر رویں
تو دکھ ہوتا ہے
لیکن
جب دل روئے اور آ نکھیں اس کا ساتھ نہ دیں تو بہت دکھ ہوتا ہے
🍁

Happy birthday
W  : HAPPY BIRTHDAY To ME 😊 - 
Weeping-Eyes
 

نہ دیدار کا شوق نہ جدائی کا خوف
ہائے
کتنے آرام سے سوتے ہیں جو محبت نہیں کرتے
🍁

Weeping-Eyes
 

جال میں آ گئے ہیں زخم کتنے
اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے
🍁

Weeping-Eyes
 

اک تیری خوشی کی خاطر ہم نے اپنے ہی حق میں بددعا کر دی آ ج
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

جانتے ہو اذیت کیا ہے
کہنے کو بہت کچھ ہونا لیکن خاموش رہنا
🍁

Weeping-Eyes
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب
جن کے دل میں دماغ ہوتا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آ ئے سب سلسلے
ھٹڑی ہوا زدر پتے اور دسمبر کی پہلی بارش
🍁

Weeping-Eyes
 

چھوڑو نہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں
🍁

Weeping-Eyes
 

خود سے بڑھ کر جب کسی سے محبت کرتے ہے
اتنے ستے ہو جاتے ہے کہ انہیں مفت کے لگتے ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

اب خاموش رہ کر تیرا صبر آ زماہیں گے
دیکھتے ہیں اب تمہیں کب یاد آ ہیں گے
🔥

SB DHOKA HE HAI OR KUCH B NAHI
W  : SB DHOKA HE HAI OR KUCH B NAHI - 
Social media post
W  : POST BY ME - 
Weeping-Eyes
 

Happy Rain ☔☁

Social media post
W  : POST BY ME - 
Weeping-Eyes
 

چاندنی رات ، ڈھلتی شام ، پت جھڈ اور دسمبر
سبھی اک قیامت ہیں، انتظار کے ماروں پر
🔥

Weeping-Eyes
 

کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں
وحشیتں ، تنہائیاں ، الجھنیں ، رسوائیاں
🍁