اگر علم ہوتا ان کو میری محبت کا
ان کو مجھ سے نہیں خود سے محبت ہو جاتی
🔥
یہ عشق بھی بڑی نامراد چیز ہے
اسی سے ہوتا ہے جو کسی اور کا ہوتا ہے
🍁
ہنس ہنس کے سناتی ہے
جہاں بھر کے فسانے
پوچھوں تیرے بارے میں
تو رو دیتی ہے بارش
🍁
تنہایوں سےسکھا ہے
محبتیں عذاب دیتی ہے
🔥
وہ مطلب نہ تھا عطا تھا
خواہش نہ تھا دعا تھا
وہ کبھی بھی نہ جان سکے گا
وہ میرے لئے کیا تھا
🍁
تم نے اس وقت بے وفائی کی
یقین جب آ خری مقام پہ تھا
🍁
کچھ ہار گئ تقریر کچھ ٹوٹ گئے سینے
کچھ غیروں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گئے اپنے
🔥
پیار وہ نہیں جو کوئی کر رہا ہے
پیار وہ ہے جو کوئی نبھا رہا ہے
🔥
تجھے تیری جیت مبارک
جشن تو میری ہار کا ہو کا
جیتتے تو کافی لوگ ہیں
لیکن شاید ہم سا کوئی ہارا ہو کا
🍁
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
🔥
عجیب داستاں ہے یہ محبت کی کوئی کسی کو ٹوٹ کر چاہتا ہے
اور
کوئی کسی کو چاہ کر ٹوٹ جاتا ہے
🔥
محبت میں کسی کو چھوڑنا
اس کا قتل کرنے کے برابر ہے
🔥
تم اداسی کی بات کرتے ہو
ہم یہاں زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
🍁
میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو
🔥
جو میرے ساتھ ہوا
تیرے ساتھ نہ ہو کبھی
مختصر
یہ ہےکہ
مکافات عمل بھی معاف کیا
🔥
ان سے پوچھو عذاب راستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑ جائے
🍁
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے
اکثر دوسروں کی زندگیاں برباد کر جاتے ہیں
🔥
تم اسکے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا
کہ گلیاں صاف ہیں
اور لوگ اردو بولتے ہیں
🔥
زندگی کا المیہ یہ نہیں کہ وہ مختصر ہے
بلکہ اصل المیہ یہ ہے کہ انسان کو جینے کا ڈ ھنگ بڑی دیرسےآتا ہے
🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain