خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے..
گل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اسکی خوشبو فقط اسی سے آتی ہے".
لوگ نہ ہمیشہ صحیح ہوتے ہیں اور نہ ہمیشہ غلط، بس ان کے نظریات مختلف ہوتے ہیں.
✍️🖤!!!!
ہم کسی کے لئے آسانی پیدا کریں یا مشکل، وہ ایک نہ ایک دن ہمیں واپس ضرور ملتی ہے۔🦋✨
پسندیدہ عورت دماغ سے فارغ کیوں ہوتی ہے۔۔۔🌚
"میں نے الفت کے افسانوں میں دیکھا ہے تمہیں تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو۔" ❤🌸
نہ میں باقی نہ میری میں باقی
میں نے خود کوتجھ پےوار دیا
🖤🦋🍁
ایسا لگتا ہے جیسے میں اِنتظار کر رہا ہُوں کہ کوئی مُجھ سے پُوچھے کہ کیا ہُوا ہے تاکہ میں رونا شروع کر دُوں...🙂🖤
عورت تب تک اپنی خوبصورتی سے واقف نہیں ہوتی جب تک ایک چاہنے والا مرد اس کو احساس نہ دلا دے 🍁
"جینے کے لیے آپ کو نظر انداز کرنے کے فن میں مہارت حاصل کرنی ہوگی۔" -🖤
بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں۔۔
بہت سے لوگ تھے،جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔۔۔🙂🖤
ہم محبت کے مجرم ہیں ،،
ہم دونو سے محبت نبھائی نہ گئی_!! 💔🔥
اس کو چاند بھی کھڑکیاں بدل بدل کر دیکھتا ہے♥️
"خواب مر جائیں تو آنکھیں ویران ہو جاتی ❤️🩹
پہلے مجھے ہزار چاہتیں تھی پھر اک تمہاری چاہت میں سب غرق ہو گیا".
شکر ہے "زندگی" دوبارہ نہیں ملے گی۔🙂
مجھے خوشیاں میسر تھی مگر میں تیرے دکھ پر ٹھہرا رہا۔۔۔🙂🖤
ہوں عجب عیش غم کی حالت میں🎭
اب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں🙌
تُم میرے ساتھ رہ کر مُجھے یہ یَقین دِلاؤ...!!
کے تُم اپنا راستہ کبھی نہیں بدلو گے...!!
ورنہ میری زِندگی...!!
تُمہارے ہاتھ چھوڑنے کے ڈر سے...!!
خَتَم ہو جائے گی...🙂🖤
جب بنا اُس کا ہی بنا!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain