عَینِی ترٰی کلَّ یومٍ وجوہُ مختلفۃ و قلبی جاحدُُ اَن لا شیئَ مُمْتَلِئَۃ...♡ میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے، تمہارے سوا ۔ 👀♥️🫠
لوگوں کو Khud پے حاوی مت ہونے دو ، اُنہوں نے Call نہیں کی ؟ آرام سے So جاؤ...... اُنہوں نے Msg نہیں بھیجا ؟ فون Rakh دو اور اپنا Din اچھا بناؤ ....... اُنہوں نے Tmhara میسیج دیکھ کر jwab نہیں دیا ؟ کنورسیشن Delete کر دو ........ اُنہوں نے تمہارے لیے Effort نہیں کی ؟ اُن کے Rvaiye کے مطابق رویہ اپناؤ......: کسی کو بھی اپنی Khushiyon کو چھیننے مت دو ۔ ✨♥️✌🏻