خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔🌸
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو.🌸💙
وہ مجھے پھر ملا لیکن اس بار اپنا نہیں لگا!🙂
میرے دل نے ایک شخص کو سکون جانا_!! ❤️
سب عزتیں اچھال نے والے ہیں یہاں ،،
محبت کرنے والے سے بہتر ہمسفر اور محافظ آپ کا کوئی نہیں اس دنیا میں_!! ❤️
آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے ،،
ہر شخص سے کہتا ہے تم بے مثال ہو_!!
دیکھ لینا تم میرے سوا ،،
کسی کے لئے بھی ہمیشہ ، ہمیشہ خاص نہیں رہو گی تم_!! 🙂❤️
تمہیں دنیا مبارک میرے پاس اک پھول رہنے دو_🙂🍁
"میں نے الفت کے افسانوں میں دیکھا ہے تمہیں تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو۔" ❤🌸
ہم جیسے لوگ اپنے ہی خوابوں سے ڈرے ہوئے رہتے ہیں__!! 🙂 🍁
ہر شے کی ایک کاریگری ہوتی ہے اور عقل کی کاریگری اچھا انتخاب ہے ۔ ♥️🌸
تمھیں کوئی دکھ ملے گا تو میری عمر گھٹے گی_!!🙂❤️🩹
تم بھیجو نا میرے واسطے کوئی دعا آسمانوں پر_!! 😒🔥
اَخفائے رازِ عِشق کی عادت بھی ھے بُری ،،
ہم نــے ہمیشہ حال چِھپایا طبیب ســے_!!
- غریب لڑکیوں کو آئی لب یو ♥️
سالہ یہ ڈپریشن کبھی خود کشی کروائے گا مجھ سے 🙂
کوئی دوست ایسا نہیں جسے پریشانی میں پکارا جائے.🙂
- حسرتوں کا کباڑخانہ ہے یہ دل - ❤️🩹
لیلیٰء اب کسی بےروزگار مجنوں کا ہاتھ نئ تھامتی۔ 😌💙
اگر یہ عورتیں ایک دوسرے سے زیادہ خوبصورت نا ہوتی تو مرد کسی دوسری عورت کے حُسن پر نئ مرتا🥹🤌🏻
ارے ہم حلال و حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے
حسینائیں حرامی لے گئے اور حوریں مولوی ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain