Damadam.pk
WhY-Me's posts | Damadam

WhY-Me's posts:

WhY-Me
 

ہر لڑکی ایسا ہی چاہتی وہ اپنے بندے کے پیسے ضائع کرے💛

WhY-Me
 

سانولی عورت شہر کراچی کے چوروں سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ 🤎

WhY-Me
 

عورت ہمیشہ کنجروں سے دھوکہ کھا کر ہم جیسے loyal بندوں کی فیلنگز کیساتھ کھیلتی ہیں۔ 😣💔

WhY-Me
 

عورت کو اصل خوبصورتی میں دیکھنا ہے تو اسے اک عدد ساڑھی گفٹ کر دیں۔ 👌♥

WhY-Me
 

اک راز کی بات بتاؤ مجھے اپ سبکا پوسٹ پر آنا بہت خوشی دیتا ہے۔ ♥

WhY-Me
 

مآ فُقد بالأرض یُستَردُبِالسمآء
جو کچھ اس زمین پر کھو گیا وہ جنت میں مل جاۓ گا❤

WhY-Me
 

ارے دیکھو تو محسن ایک شخص بھی میرا نہ ہوا۔💜🌸

WhY-Me
 

حضرت علیؓ نے فرمایا۔۔
اگر کسی سے بےپناہ محبت ہو جائے تو جان لینا کہ وہ شخص اپکی قسمت میں نہیں ہے۔ 🤍

WhY-Me
 

ہم اتنے حسین تو نہیں کہ ہمیں چاہا جائے۔ 🩹💙

WhY-Me
 

ہمیں پتہ ہے کہ تم کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو یونہی، بس راستے میں آیا ہے۔🤎

WhY-Me
 

ہماری تو ایسی شکل بھی ناہی ہے کہ کوئی دعاؤں میں مانگ لے۔ 👀🌚

WhY-Me
 

حضرت علیؓ نے فرمایا۔۔
شادی کرو کیونکہ رزق عورتوں کیساتھ ہے۔ 🤍

WhY-Me
 

من پسند شخص کو روزانہ دیکھنا، روزانہ ایک سیب کھانے کے مترادف ہے. 🌚♥

WhY-Me
 

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو نہ پہچانے🙂

WhY-Me
 

ہم جیسے نافرمان ایک تیری ہی تو ٹھہر کے سنتے ہیں😌♥️

WhY-Me
 

میں نے اس سے تب بھی محبت کی جب وہ خود کو محبت کے قابل نہ سمجھتا تھا🙂💔

WhY-Me
 

مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨
✌️

WhY-Me
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا 🖤🔥

WhY-Me
 

پسندیدہ شخص سے رنجش روح کو بیمار کر دیتی ہے🖤🫠

WhY-Me
 

محبت کا خوبصورتی سے کوئــی تعلق نہیــں..🖤🌸✨