مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨
✌️
سب کے اختلاف اپنی جگہ مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا 🖤🔥
پسندیدہ شخص سے رنجش روح کو بیمار کر دیتی ہے🖤🫠
محبت کا خوبصورتی سے کوئــی تعلق نہیــں..🖤🌸✨
سب سر بسر فریب ہیں کیا انکا اعتبار
یہ پیار ، حسن ، عشق ،جوانی ،محبتیں...!!!
کاش ہم وہ ہوتے جنھیں قسمت نے ساتھ لکھا ہوتا۔۔🥀
محبت میں کامیابی صِرف بہادر مَرد اور جنُونی عورت ھی کی ھوتی ھے_!! ❤️🔥
سہارا دینے والے لوگ اکثر تنہا رہ جاتے ہیں 🙂🫰
تمھیں کوئی دکھ ملے گا تو میری عمر گھٹے گی ❤🌸
aUr Merii Umar GhaTT Gaii 
I'm a masterpiiece iimperfectly perfect "🖤
"خَُوَدَْ‛کوَّ‛تَبَٗاہَ‛کَرَّلِیَ٘ہ‛مَّلاَل۫‛بِھَّیَ‛نَہَّیں-
"
ہم جیسے لوگ اپنے ہی خوابوں سے ڈرے ہوئے رہتے ہیں_🙂🖤
"- کتنی خوبصورت ہیں نہ یہ راتیں
تہجد سحری اور پھر فجر •"♥️
اب ہم دنیا سے دور چپ چاپ سے بیٹھے رہتے ہیں_🙂🍁
"زندگی راستہ ڈھونڈ لیتی ہے"🌸💜
"مجھے جانے بغیر لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں "-💔 
_- مَطَّلَبـــ کَی دُنیَا ہَے : )) 🌚❤️🩹
* RiCh Bano * Reach mil jaani
جن سے امیدیں ختم ہو جائیں
اُن سے شکاتیں کہاں رہتی ہیں..
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
خاموش ، سادہ ، تنہا اور منفرد ۔۔۔🥀🍂🍂