یو ہی چہرے کو کید کر رکھا ہے تم نے
《میری جان》
قتل تو تم آنکھو سے کرتی ہو
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی💖
اب نصیحت چھوڑیئے،، ساتھ دیجیئے اور دعا کیجیئے❤
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔😊😊
یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا,,💯
ہمارا قومی کھیل
"جذبات سے کھیلنا"🔥✔
بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی زردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں ☕
good morning
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرو
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کو!!
میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!
ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ﮬﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ
ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ_____ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
~_*S*_
دل کی بات کہتا ہوں برا تو نہیں مانو گے...
بڑی راحت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے...
bht booooooring
aoo gup shup krty hin
kia ho rha hy
Helloooooo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain