ایک مرتبہ غالب کا سوتے ھوۓ پیشاپ نکل گیا. بیوی نے پوچھا: کہ یہ کیا کردیا؟😕 تو شاعر نے یہ شعر سنایا کہ:😄 "ناکامی عشق کا اب اتنا اثر ھوا "غالب" آنسو نکل رھے ھیں راستے بدل بدل کر."..😁😁😂😂😆😝
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😏😏 جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں🤦♀🤦♀😂😂
سوچ رہا ہوں گروپ میں کچھ چوہے 🐀 اور کاکروچ 🐞 چھوڑ دوں 🤨😝 شاید پھر یہ سوئے ہوئے ممبر کُچھ اچھل کود کریں 🙄😂😂
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤ بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!
#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں . میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔💖 میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔❤
*جاتے هوئے دسمبر کی کھڑکی سے* *میں نے ہنستا هوا جنوری دیکھا*🌚
قاتل ہے کون اس کا مجھے کچھ پتہ نہیں ـ میں پھس گیا ہوں لاش سے خنجر نکال کر
سلسلہ فجر تک جا پہنچا.... اذان عشاء سے ہم خیال یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے💕
#جھوٹ کہوں تو بہت کچھ ہے #پاس میرے۔۔۔!! # #سچ کہوں تو #تیرے_بعد کچھ بھی نہیں۔۔۔!!
پھر اس کــــــے بعد یہ بازارِ دل نہــــــــیں لگنا......!! خرید لیجیـــــــــے صاحب غلام آخـــــــری ہے.......!!
یہ جو ساتھ ہستے ہیں___🎭 یہی تو سانپ ہیں، جو ڈستے ہیں__👿💔