Damadam.pk
Writer's posts | Damadam

Writer's posts:

Writer
 

دیکھ کر بارش رک گئے قد پھر لگا کہ بھیگ لینا چاہیے
کبھی زمین کی سوکھی تڑپ تو کبھی آسمان سے سیکھ لینا چاہیے
ہر چیز دنیا میں پیسہ ہی نہی دعائیں بھی
ہیں
کبھی کبھی بھکاری سے بھی بھیک لینا چاہیے

Writer
 

پوچھتی پھرتی ہوں کیا ہے کوئی نسخہ ایسا ؟
ہے کوئی آب ؟ جو ماں ، باپ کو زندہ
رکھے۔۔!
مالا راجپوت