کوئی چِٹی چِھل کانے دی
ہِک تُو مِل ڈھولا، نئیں لوڈ زمانے دی
💔
___" جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیا تو صرف اس ڈر کی وجہ سے کتاب بند کردی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات میرے اندر تھیں___ 🥀🖤
~SaFwAn~
بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں
کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے !
عجیب خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے
مریض مر بھی چکا ہے،دوائی جاری ہے !
*~SaFwAn~*
If anyone want online earning then click this link and ask new procedure from me!
https://www.okex.com/join/1/3425164
If any person want online earning then tell me 100% sure.
https://www.okex.com/join/1/3425164
aap mn se koi b online earning mrna chahta ha toh its possible.
تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے،مسجد کی فضا میں اے زاہد
جس ضرب سے دل بل جاتے تھے،وہ ضرب لگانا بھول گئے
If anyone interested in online earning money then tell me!
Bye Bye Damadam!💔
*کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے. یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے....!!!!🌹*
اس جیسے پھول روز کہاں کھلتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں🖤
رک گیا ہے وہ یا چل رہا ہے
ہم کو سب کچھ پتا چل رہا ہے
مجھ سے کل وقت پوچھا کسی نے
کہہ دیا کہ برا چل رہا ہے
تهذيب حافی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain