Damadam.pk
Xardar_Safwan's posts | Damadam

Xardar_Safwan's posts:

Interesting information for you!
X  : Interesting information for you! - 
Memes & Satire image
X  🔥 : Hhh Absolutely right!😂 - 
It can help you!
So download it💖
X  : It can help you! So download it💖 - 
Point to b noted!
X  : Point to b noted! - 
Xardar_Safwan
 

"Dil mn khuda ka hona lazim ha Iqbal!
Sajjdu main parhay rehnay sY Jannat nahi milti"
•~Post By Xardar Safwan~•

it's reality!😥😥
X  : it's reality!😥😥 - 
Am ICT!😜
X  : Am ICT!😜 - 
اس نے بھی اک آہ جدائی پہ ثبت کی
میں نے بھی ایک اشک جوابا گرا دیا
X  : اس نے بھی اک آہ جدائی پہ ثبت کی میں نے بھی ایک اشک جوابا گرا دیا - 
Memes & Satire image
X  : Really - 
Pakistani Celebs image
X  : Hhhhh apna time ayega!✌😂 - 
Xardar_Safwan
 

عشق وہم و گماں میں رہتا ہے
میرے ہی جسم و جاں میں رہتا ہے
آپ کا حوصلہ جو ہیں دل میں
کون ٹوٹے مکاں میں رہتا ہے
آپ کو بھولے ایک عمر ہوئی
ذکر پھر کیوں بیاں میں رہتا ہے
مہرباں لاکھ اور ہیں لیکن
دھیان اک مہرباں میں رہتا ہے
عشق باسی ہے ایک صحرا کا
کب کسی گلستاں میں رہتا ہے
عقل اور میں تو متفق ہیں مگر
ایک دل درمیاں میں رہتا ہے
جانے کیا بد دعا ہے اس دل کو
ہر گھڑی امتحاں میں رہتا ہے
وہ ڈبوتا ہے لازماً اک دن
خوف جو بادباں میں رہتا ہے
جس کو سمجھا تھا میں جہاں ابرک
جانے اب کس جہاں میں رہتا ہے
اتباف ابرک

Right!!!   ✌
X  : Right!!! ✌ - 
Memes & Satire image
X  🔥 : Dear r u listening?😆 - 
Xardar_Safwan
 

غصے کے وقت ٹھہرجاؤ اور غلطی کے وقت
جھک جاؤ تو پھر کوئی مسئلہ کبھی نہیں ہوگا۔

Me:1 and uuu
X  : Me:1 and uuu - 
Social media post
X  : انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے - 
Memes & Satire image
X  🔥 : Shadeed single.😂 - 
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے 
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا 💔
X  : محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا 💔 - 
YahaN HusNn TaMaM huva
Yahan Aghaz E WaFa ha!💜
X  : YahaN HusNn TaMaM huva Yahan Aghaz E WaFa ha!💜 - 
یہ عشق کرے شکستہ، وہ عشق کرے غازی
ہائے وہ عشق حقیقی، ہائے یہ عشق مجازی
X  : یہ عشق کرے شکستہ، وہ عشق کرے غازی ہائے وہ عشق حقیقی، ہائے یہ عشق مجازی -