Damadam.pk
XpIxY-B0Y's posts | Damadam

XpIxY-B0Y's posts:

XpIxY-B0Y
 
- mita diya gya -
XpIxY-B0Y
 

Koi ha

XpIxY-B0Y
 

Koi ha

XpIxY-B0Y
 

Koi ha

XpIxY-B0Y
 

مجھے قتل کرنے کی اس کی سازش تو دیکھو
پاس سے گزرے تو ماسک ہٹا کر چھینک دیئے😷😝😜🙊

XpIxY-B0Y
 

ہر لڑکی کی ایک سہیلی ہوتی ہے!😍
جو اسے بتاتی ہے کونسا لڑکا تم پر لائن مارتا ہے😕😆😆
#😜😜

XpIxY-B0Y
 

😋😋😋😋🤪 چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😁😁

XpIxY-B0Y
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊

XpIxY-B0Y
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

XpIxY-B0Y
 

koi ha

XpIxY-B0Y
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜

XpIxY-B0Y
 

کتنے رنگوں میں دمکتی ہیں نگاہیں اس کی
اس کی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے!😘

XpIxY-B0Y
 

خود سری پہ جو اتر آئیں تو اے جان وفا
ہم ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ہیں💔

XpIxY-B0Y
 

صو فی نے ہم پہ کفر کا فتویٰ لگا دیا!!!🙁
سگریٹ لگا رہے تھے چراغ مزار سے⁦❣️⁩

XpIxY-B0Y
 

سب سمجھتے ہیں بات مطلب کی،
کس نے سمجھا ہے بات کا مطلب..

XpIxY-B0Y
 

عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر 😊
اِک عشق اوکھا......دوجا یار انوکھا 😘

XpIxY-B0Y
 

99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی😘😘😆😅
ℛℐ ᗅℒⅈ

XpIxY-B0Y
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

XpIxY-B0Y
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جو کام مرد سو "دلائل "دے کر نہیں
کرواسکتے، وہ کام لڑکیاں ایک "پلیز"کہہ کر کروالیتی ہیں
😂😂🙈

XpIxY-B0Y
 

زندگی نے لڑکیوں کو دیا ہی کیاہے صاحب
دھونے کے لیے کپڑے 😞
مانجھنے کے لیے برتن 😒
اورجینا حرام کرنے کیلیے کوئی نہ کوئی کزن 😁🙉🤪
💞🌺💞