Damadam.pk
XpIxY-B0Y's posts | Damadam

XpIxY-B0Y's posts:

XpIxY-B0Y
 

+
لڑکی : تم مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کرو ،
لڑکا : ٹھیک ہے ، کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی ۔😄😂😂

XpIxY-B0Y
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

XpIxY-B0Y
 

#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂

XpIxY-B0Y
 

سنو.!🤨واشنگ مشین کا بٹن فل گھماکہ آنا بات ذرا لمبی کرنی ہے تم سے😌