دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پہ
اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روؤں گا🔥
"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕
میں ایک بلند حوصلے والا ضِدّی سا شخص___💯
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں___!
جان مانگے تو جان بھی حاضر ہے،
جان کیا جاں سے پیاری ہے؟؟
🥰😍💯
الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂
*مجھے اپنی شادی کی فکر نہیں ہے یار😩❤️*
*مجھے اسکی شادی کی فکر ہے جس کی مجھ سے شادی ہونی ہے🤪👩❤️👨*
سوال: اڈمن کسے کہتے ہیں جواب: بہت ساری بھٹکتی آتماوں کو ایک دھاگے میں باندھ کے رکھنے والے تانترک کو اڈمن کہتے ہیں😜😜😜😜
میں : آئی ہیٹ مائی لائف
مائی لائف : میں کونسا تمہارے پیار میں پاگل ہوں🙄
اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣
۔🤣🤣فری فیسبک والے باز آ جاو
کل کسی نے میت والی پوسٹ پہ لکھ دیا ماشاللہ 😜😜😜🤣🤣🤣
😂😂😎🌹🌹😎😂😂
لڑکی مجھے اپنی بائیک 🏍 پہ گھر ڈراپ کردو گے؟؟؟
لڑکا اُڑ کر چلی جاؤ تم تو پاپا کی #پری ہو نا🤭
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😝😜
*اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے*
*میں ترے ساتھ ہوں جب تک مرے جیسا نہ ملے*
ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن
اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں
.
مُسکرَاتے تیرِی طَرح ہم بِھی،
کَاش احسَاس مَر گیَا ہوتَا..!!
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
🔥🔥🔥💔💔
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain