*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
محبت نہی کرنی تو مقدما ہی کردو
کم ازکم ہر طریخ پہ تیرا دیدار تو ہوگا
💔
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐...
وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے.،😒
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا مجھے
😰😰
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا مجھے
😰😰
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯
#مجھے_زندگی_کا_اتنا _تجربہ_ تو نہیں,,❤
#پر_سُنا_ہے_سادگی_میں_لوگ _جینے نہیں دیتے,❤
داغ کو تجھ سے، میری جان! یہ امید نہ تھی......💕
جھوٹے منہ سے بھی نہ پوچھا کہ پریشان کیوں ہو......😥
داغ دہلوی
محبت وھیں کا رخ کرتی ھے جہاں سے آتی ھے۔
بات گہری تھی، مجھے سمجھنے میں ایک عمر لگ گئی۔
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے😍😊
دیکھ ذکر تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے....
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
💘نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ.💓
..
💓.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...❣️
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے ❤❤
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤
بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے_____🙈
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain