کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!
ہم وہ نہیں جو ہر انسان پہ مرتے ہیں❤
یہ دل کی چاہت ہے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے ہے🥰
بے درد زمانے سے میں کوئی شکوہ کروں تو کیسے
ہمدرد جسے سمجھا تھا اُس نے ہی تو درد دیا ہے.....🙏
ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے...
وہ مسکرا کے بولے مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا😢
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
ســـچ کہوں جِتنـــا حســــیں ہے نـــا تُــو😘😍
یہ جہــاں، صــدقـــہ تــــیــرا بــنتــا ہے...❤️💕🥰
وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا😔
مگر میں جانتا ہوں
وہ تھک کے سینے سے آ لگے گا۔۔۔ 😊😍❤
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️
❤️سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔❤️
کچھ پڑھ ______ کے بخش دینا ....
?,?,?,?,?,?
کبھی جو _____ یاد آئیں ہم ......
💔
;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";
💔💔
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔💯
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...🔥💔
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
MuRShAD
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
"میں بتاؤں کیا __ وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے _ کوئی بات کی
میرے سامنے __ ہی مُکر گیا"!🌸❤
_______💕💯
"جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے...
ان کے دکھ بھی .... قبول هوتے هیں"....!!!❤
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے، ...... 😢
💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے..........
ہوس ہوتی تو , پوری کر بھی لیتے
.
محبت تھی _____ادھوری رہ گئ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain