بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں ____||🌸°
🔥
آیات محبت کی تلاوت نہیں کرتے
لگتا ھے یہاں لوگ محبت نہیں کرتے
یہ قید سکھا دیتی ھے آداب محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے ❤
لگا کے آگ شہر کو، یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شور بہت
جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور شوق سلامت رھے، شہر اور بہت ھیں
🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں💞
اس یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ مرتے ہیں💞
ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ !
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا🔥
خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
__مجھے اب الجھنا نہیں آتا__
__اب میں ہار مان جاتا ہوں _
دیر تک مل کے روتے رھے راہ میں
تُم سے بڑھتا ھوا فاصلہ اور مٙیں۔۔
نہ آپ حسن یوسف ہیں
نہ ہم مصر کے کوہی تاجر
ــ
اپنی اس بے رخی کے دام
زرا کم کیجیے ؟
#مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا😥
اے با رش! وہاں برس جہا ں ترستے ہیں تجھ کو لوگ
میرے دل کا آ نگن آ نسو ؤ ں سے سیراب رہتا ہے۔
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے
یہ بر ستی ہے اداس لو گو ں کی طر ح۔
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت
کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا
فرشتے ہی ہونگے جن کا ہوا عشق__مکمل
انسانوں کو تو ہم نے صرف برباد ہوتے دیکھا ہے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain