کون کہتا ہے میں اکیلا ہوں
میرے سینے میں درد ہے اس بے درد کا
کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔
۔ ۔
سنو! محبت نہیں آتی نا تمہیں
رحم تو آتا ہو گا____وہی کر لو ہم پر.❤
ہائے تم کتنی خوبصورت ہو....💕
ہائے تم نے بهی خاک ہونا ہے....💔
•||•_____`👑👅
❣️❣️ تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے ❣️
❣️❣️اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
🔥🔥🔥ہمارے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے 🔥
🔥🔥سکھانے لگے اب ہمیں پرواز کے طریقے 🔥
صاحب نا لائق نہیں ہوں میں
بس اُس کے لائق نہیں ہوں میں
سُکون کا سمندر اترتا ہے اندر🥀
جب دل سے کہتے ہیں اللہ مالک ہے
پلٹ کے بھی نہ دیکھیں گے ہم ، یہ بے رُخی تیری،،،،،
بھلائینگے تُجھے ایسے ، کہ تو بھی یاد رکھے گا۔۔۔۔۔!!!
💔
وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا...!
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا...!🔥
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا 💔😌💯
اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجئے...
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا
نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہوگا
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain