🌹
*نہ جا نے کو نسا مقا م حا صل ہے اُس بے وفا کو*
*اسے بھلانے کی ہر تر کیب مجھے خو د سے جدا کر تی ہے۔*
مسکراہٹ ادھار دے دو نا
کچھ پرندے اداس بیٹھے ہیں🔥💔
تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں 🔥💯
تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں. 💯
تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...👉🔥
ڈھل ہــــی گیا ہوگا اب تـــو حُسن اُس کا...
جس نے کچی جوانـی میں ہمیں برباد کیا...
سر بسر ۔۔یار کی مرضی پر فدا ھو جانا
کیا غضب کام ھے راضی پہ راضا ھوجانا
عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا
جب بھی تم چاہو جدا ھونا جدا ھو جانا
ُ تو جیت کے بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ھاریں گے۔💔
میری قسمت میں غم، گر، اتنا تھا😳😳
😢😢دل بھی، یا رب، کئی دیئے ہوتے!
آنکھوں سے نہ ہونٹوں سے نہ رُخسار سے مطلب
مجھ کو ھے بس میرے یار کے کردار سے مطلب❤😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain