محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
اے~تنھا
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! ❤
Follow 2 Follow
سردی کے موسم میں لگے تجھے محبت کی ٹھنڈ
اور تُو مجھے تڑپ کے مانگے چائے کی طرح😜😜😜😜😜
Follow 2 Follow
Kese ho sb F2F😜😜
نیکی 😍 کر کے
ایسے بھول جاؤ 🙄
۔ 👇
جیسے 🤷♂ شادی 👩❤💋👨 کر کے
لوگ 😲 مسکرانا 😱
بھول جاتے ھیں
۔😋 😅 😜 😂 🤣
کسی نے مجھ سے پوچھا
تم اتنے میسیج کیوں کرتے ہو
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے
😄😃😀😀😄😀😀😀
پہلا نشئی: میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے جا کر میرے لئے سر درد کی گولی لے آؤ....🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
دوسرا نشئی: یار میرا بازو ٹوٹ گیا ہے... میں کیسے جا سکتا ہوں.... 😛😛😝😝😛😛😛😛
تیسرا نشئی: مگر میں تو گونگا ہوں... میں دکان پر جا کر کیا کہوں گا.....🤪🤪😜😜🤪🤪😜😜
خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے ماشا ٕ اللہ
یقین سا آجاتاہے خود کو دیکھ دیکھ کہ 😅😅😅
😁پٹھان ایک لڑکی کو مسلسل دیکھے جا رہا تھا
لڑکی نے غصے سے پوچھا:”کیا دیکھ رھے ھو ؟“🤨
😜پٹھان: ”ھم دیکھ رہا ھے کہ اگر تم ھمارا ماں ھو تا تو ھم بھی بہت خوبصورت ھوتا“🤪🤓😁😜😛
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜
😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلو😝😂😂
آج صبح ایک وکیل صاحب کو دیکھا
کہ جب وہ CMH کے قریب سے گزر رہے تھے تو کوٹ شاپر میں ڈال دیا
حالانکہ کافی سردی تھی۔
پتہ نہیں کیا بات تھی؟
😂😂😂😂😅
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہیں😁😁 کہ جھگڑے کے وقت کچھ نہیں بولتے🤫،، مگر بعد میں بہت اچھے اچھے جواب یاد آ تے ہیں🤓😜🙈🙈😂😂😂
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں 😕😏
ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل🤶 بنے ہوئے ہیں😊
😛😛
کچھ لڑکیوں نے اتنے زور سے نقاب کیا ہوتا ہے 💁💁
👃ناک بھی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوتاہے میرا کی قصور اے
😅😜😄😂😜😜😜😜😜👈
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain