ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کے لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
قرآن کی دوستی
جو قبر کے اندھیروں سے لے کے پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی
ہمیں سمجھنا اتنا آسان نہیں 😎
اور جو سمجھ سکے تم وہ انسان نہیں✌🏻
کبھی کبھی دل کرتا ہے جا کر اسکے قدموں میں گر جاؤں؛اور چینخ چینخ کر کہوں نہیں رہا جا رہا تمہارے بنا.....!!!!
مت دو مجھے اتنی اذیت یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کے رہتی ہے..!!!! وہ سامنے ہو اور میں اپنے دل کا سارا غبار نکال دوں....////
اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل میں آپکے پاس ہوں؛مگر افسوس وہ پاس نہیں ہے میرے "۔
💔
دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ😊
ایک بلی کے اللّٰہ کے کلام سے محبت سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا پھر امام کے رکوع جانے سے قبل احترام سے اتر گئی یہ خوبصورت منظر جو پوری دنیا نے دیکھا۔ سبحان اللّٰہ❤️
قران کہتا ہے❤️
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے 😊✨
اللّٰہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین 🥺🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain