اگر اس عید پر بھی تمہارا یار نا آیا تو تم اسکے گھر چلے جانا یار۔
خدارا یہ چول نا مارنا کہ عید آ گئی میرا یار نئی آیا🙏🤣🤣🤣🙆
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا. 🖤
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے. 🖤
ہم جیسے عام تو کیا خاص بھی نہ لا سکو گے.😒
ہم انا میں ہی نہیں بلکہ وفا میں بھی مغرور ہیں.💫🔥