Damadam.pk
XtyLish_NabEeL's posts | Damadam

XtyLish_NabEeL's posts:

XtyLish_NabEeL
 

تمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن🔥🔥
نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مارڈالے گا۔۔😒😒
#_

XtyLish_NabEeL
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔

XtyLish_NabEeL
 

فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

XtyLish_NabEeL
 

تمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن🔥🔥
نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مارڈالے گا۔۔😒😒
#

XtyLish_NabEeL
 

Any one here for chat. Boht bore hogaya ho 😔😔

XtyLish_NabEeL
 

ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کیلئے ۔۔

XtyLish_NabEeL
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں

XtyLish_NabEeL
 

مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا.💔..

XtyLish_NabEeL
 

کہاں کھو گیا میرا قافلہ ....!!
کہاں رہ گئے میرے ہمسفر ؟

XtyLish_NabEeL
 

کوئی مجھے چائے دے اور میں انکار کردوں
ناجانے مجھے یہ سلیقہ کب آئے گا😌☕

XtyLish_NabEeL
 

اے اللہ ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں

XtyLish_NabEeL
 

اے اللہ ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں
#سورہ_فاتحہ ⁦❤️⁩

XtyLish_NabEeL
 

پکیج ختم 😂
کوئی امیر لڑکی ہے تو پیکج ہی کرا دیں 🙄
✌🙈😁💯

XtyLish_NabEeL
 

نماز کبھی نہ چھوڑیں،،
اس لئے کہ
قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ اللہ کے لئے ایک سجدہ کرلیں
اللہ! ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے والا بنا دیجئے :🤲

XtyLish_NabEeL
 

اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥️♥️♥️♥️
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے

XtyLish_NabEeL
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے😂😂😂

XtyLish_NabEeL
 

ہر بار برداشت کرنا
اور مسکرا کر اگے بڑھ جانا
ممکن نہیں ہوتا
کئی بار ہم بکھر بھی جاتے ہیں

XtyLish_NabEeL
 

مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں"
میں روزانہ گھر میں فُل آواز کر کے سنتا ہوں
😂

XtyLish_NabEeL
 

آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،
گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،.!!
ہَر کِسی نام پَر نَہِیں رُکتِیں،
دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،....!!
پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے،
اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،.......!!
کَوئی مَیرے لَبوں کَو بھی لا دے،
جَو دُعائیں قُبُول ہَوتی ہیں،......!!
خواب ٹُوٹیں یا بِکھَر جائیں،
قِیمَتیں کَب وُصُول ہَوتی ہیں....!

XtyLish_NabEeL
 

محبت تهی یا گناہ تها
جیسا بهی تعلق تها بے پناه تها