عمران خان پاکستان کا پہلا وزیراعظم جس کے اثاثے بڑھنے کی بجائے کم ہوگئے !
10 کروڑ سے کم ہو کر 8 کروڑ رہے گے
عمران خان پاکستان کا پہلا وزیراعظم جس کے اثاثے بڑھنے کی بجائے کم ہوگئے !
10 کروڑ سے کم ہو کر 8 کروڑ رہے گے
مجھے اس شخص سے عقیدت ہے ورنہ
پتھر کے صنم قابل عزت نہیں ہوتے🔥
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔😶😶
Alll
سارا کام کل پر چھوڑ دیا ہے
سمجھ نہیں آ رہی آ!ج کیا کروں🧐😒
بابا جی فرماتے ہیں کہ
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂
دماغ لڑکیوں کا بھی ہوتا ہے
مگر ان کو جووُیں کھا جاتی ھیں
😂😂😂😂😂
جلدی اُٹھا کرو😝
میری امی کو 😉
نکمی بہو 👰 پسند نہیں 😍😂😛🙈
غمِ عاشقی کے بعد
اک سگریٹ نے بڑا سہارا دیا 🖤
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
سنئے محترمہ 😊
کسی خاص کے لئے online ہیں 😍🙈
یا فضول میں ہی 😒
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
.
.
.
.
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 😃??😛😂
مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا
مرشد ہماری چائے میں مکھی گر گئی
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
لگے رہو سب کے سب انبکس میں😒😒
ہم تو یہاں چوزے بیچنے آۓ ہے نا😐😐😠
ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ..🙊😕
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﯿﻠﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺩﺱ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻭﺍﺯ ﺟﺎﺗﯽ😒😂🙊🙈
اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی
ایک پابندی کمنٹ فرمائیں😜😉
سنگل لوگوں کو اسلام وعلیکم..😂😜
Beshak namaz nind say behtr ha ....😊😊
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر۔۔۔۔۔۔۔♥️
اسے لگا تھا ہم پاؤں پکڑ کر روکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😒✌️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain