Damadam.pk
XtyLish_NabEeL's posts | Damadam

XtyLish_NabEeL's posts:

XtyLish_NabEeL
 

ہماری محبت رائیگاں نہیں جائے گی
میں اس کے نام کا کالج کھولوں گا💚

XtyLish_NabEeL
 

اگر گندے کپڑے پہننے میں شرم آتی ہے
تو گندی سوچ رکھتے بھی شرم آنی چاہیے⁦�⁩

XtyLish_NabEeL
 

امریکی ٹرمپ مسترد
اب پاکستانی ٹرمپ کی باری ہے ان شاءاللہ

XtyLish_NabEeL
 

آپ میں سب سے زیادہ کیا ھے ؟
1 غصہ 😬 2 پیار ❤ 3 نفرت 😡 4 نخرے 😝 5 معصومیت☺6 شرارت😉 7بدتیمیزی 😛
Mine=4

XtyLish_NabEeL
 

آپ کی کیا خواہش ہے ؟
آپ کی پہلی اولاد بیٹا ہو یا بیٹی؟ 🥳🥳🥰🥰

XtyLish_NabEeL
 

سنو؟😋😋
مٹر والے چاول بنا لیتی ہو😍😂🙈

XtyLish_NabEeL
 

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا،،،
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے،،،

XtyLish_NabEeL
 

جیسے ارطغرل نے_____😋
اپنے من میں _____💞😘
___________________حلیمہ کو بسایا ہوا ہے💞😍
ہم نے بھی #چائے سے________😋❤😍
__________________ کُچھ ایسے ہی دل لگایا ہوا ہے😛😜😝😁

XtyLish_NabEeL
 

أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا..

XtyLish_NabEeL
 

کیا تم نے دیکھا ہے چاند سے گرتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ نظارہ اپنا منہ دھوتے ہوۓ😁😁😁

XtyLish_NabEeL
 

عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے ...💔😪😂

XtyLish_NabEeL
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو ___قضا لگتی ہے❤❤❤❤

XtyLish_NabEeL
 

ضدی اور غصے والی😌
GirlS
حاضر ہوں😜😁
ایک سوال پوچھنا ہے ..🤣🙈

XtyLish_NabEeL
 

کچھ خاص نہیں مجھ میں ہاں
میں عام سےبھی بہت عام ہوں❤☺🥀

XtyLish_NabEeL
 

-"🌸🍁-"
"- ہم تو سادہ سے لوگ ہیں.🌚
"- ہم سے کیا رونق ہو گی.♥✨"
#Roomi💞

XtyLish_NabEeL
 

میں گورنمنٹ کی طرف سے منظور شدہ معصوم ہوں 😌😛🙁🙄😃

XtyLish_NabEeL
 

ﮨﺎﮞ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺍﮔﻨﻮﺭ😢
ﺁﭘﮑﺎ ﺗﻮ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ😏

XtyLish_NabEeL
 

دوسرے لوگ؛ جا تجھے معاف کیا 😏😏
میں: رک تیری ایسی دی تیسی😂😂

XtyLish_NabEeL
 

جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے تو سمجھ لیں اب آپ کی کوئی اہمیت نہیں رہی ...!!🖤🥀🦋

XtyLish_NabEeL
 

یا اللہ ایک دے اور نیک دے🙈🤭
اور بےوفاؤں کو نالی میں پھینک دے 🤣🤣