Damadam.pk
XtyLish_NabEeL's posts | Damadam

XtyLish_NabEeL's posts:

XtyLish_NabEeL
 

میں نے آج ایک حسیِن خواب دیکھا
خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا
☕🥰

XtyLish_NabEeL
 

. خُدایا میری باقی دعائیں ایک طرف، بس اُسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا_" ❤️

XtyLish_NabEeL
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

XtyLish_NabEeL
 

ہمیں خبیر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوکی ۔ اور۔
ہم شریکہ جرم نہیں کہ مخبری نہ کریں

XtyLish_NabEeL
 

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہو گی
یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا. آمین

XtyLish_NabEeL
 

ہم اسیر اپنی ہی ذات کے🍁
🚩مرشد 🚩
کسی خواب کے نا خیال کے🙂🖤
🔥

XtyLish_NabEeL
 

محبت روح میں اترا ہوا،،موسم ہے جاناں
تعلق ختم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی..💔

XtyLish_NabEeL
 

تم کیا دوگی ساتھ میرا
تم تو ابھی تک دس روپے والے پاپڑا کھاتی ہو 😏

XtyLish_NabEeL
 

سنئے محترمہ 😊
کسی خاص کے لئے online ہیں 😍🙈
یا فضول میں ہی 😒

XtyLish_NabEeL
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں
کسی میں نہیں لکھا فر ساڈا ویاہ ہویا !!!🙄

XtyLish_NabEeL
 

سنو : 🎤
تم پہ دل ❤️ آرہا ہے🤭😋
آنے دوں یا یہیں بریک مار دوں
😂🤣

XtyLish_NabEeL
 

سنو... !🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒
محصوم لڑکا اگنور کر تے ہوئے?😂😜good morning

XtyLish_NabEeL
 

اے جی سنتی ہو 🙈
میں آپکے میسنجر کے باہر کھڑا ہوں 😒😁🙄
#

XtyLish_NabEeL
 

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔

XtyLish_NabEeL
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے
1 مہندی 2 برات 3 ولیمہ
MuJhy 🙈dulHan
😂😁😜

XtyLish_NabEeL
 

Goood Morning Subah Bakher zindagi

XtyLish_NabEeL
 

تجھے بھول جاؤ یہ کوشش کر کے دیکھو گا
ویسے دریاؤں کا الٹا بہنا ممکن نہیں ہے ۔

XtyLish_NabEeL
 

یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تجھے....
ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل
کی بات ہے..!!

XtyLish_NabEeL
 

بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا🔥🍁
💕💙 🖤

XtyLish_NabEeL
 

مجھے پسند ہیں تنہائیاں میری
وہ کم از کم مخلص تو ہیں یار