تم علاج ہو میری ہر اداسی کا ♥💯
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀
صرف اُن کے لیے #عام رہتا ہوں🔥
جو میرے لیے #خاص ہیں💯👑
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے💥
انسان
اپنا ٹوٹا ہوا مان
لاحاصل دعا
اور بے انتہا محبت کبھی نہیں بھولتا۔
پتہ ہے روٹھے کیوں ہو مجھ سے
کسی اور نے منا لیا ہے تمہیں💔
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
تکلیف تو آج بھی ہوتی ہے
پر میں نے مسکرانا سیکھ لیا ہے💔🔥💯
حسٙد کروگے تو کچھ نہ پاوْ گے
شکر کرو گے تو گِن نہ پاوْ گے ....
کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں ، کیسا ہوں ، کہاں رہتا ہوں..
حصہ ہو ں تيرا ۰۰۰۰۰۰🔥🥀
تُو محسوس کر تکايف ميری ۰۰ 🖤💯
نیا ایک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 🔥
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯
سگریٹ کے پیسوں سے اک محل کھڑا کر سکتا تھا
میں نے جابجا غموں کی دنیا میں سرمایا کاری کی !!🖤
پتہ ہے روٹھے کیوں ہو مجھ سے
کسی اور نے منا لیا ہے تمہیں💔
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں😥✌
#💔
نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اُس نے۔
اُسے تو ہجر کی باتیں ،،، عذاب لگتی تھیں😥✌
💔
عشق کیجے تو پھر نکاح کیجے۔
ورنہ زندگی تباہ مت کیجے۔💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain