Eid Mubarak ❤️
کائنات کا سب سے قیمتی انعام یہ ہے کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہوں 🖤
آپ دل کو زبردستی ایسی جگہ داخل نہیں کر سکتے جہاں وہ نہ چاہتا ہو ♥️
Maturity is
جب آپ کو عید کی خوشی سے زیادہ ماہ رمضان کا ختم ہونا فیل ہو ۔ 🙂♥️
مرد نے کبھی نہیں بتایا درد ، طعنے ، پریشانی, دفتر کی تکلیف 🙃🍂
جس گھر میں بوڑھی ماں مُسکراتی ہے، وہاں رحمت برستی ہے ♥️
"خوبصورت عورتیں صرف بدصورت (بدترین) مردوں کی طرف ہی مائل (راغب) ہوتی ہیں۔"
🙃💯
عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے...!!!🌸
وہ ہمیشہ نئے دوست بناتا تھا؛ مگر ان کے ساتھ ہمیشہ رہنے سے گریز کرتا تھا۔ اس کے خیال میں جب آپ کسی کے ساتھ زیادہ دیر تک رہیں تو آپ اُس شخص کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی خامیاں آپ کو بہت بڑی محسوس ہوتی ہیں۔
اگر کوئی دوست اس طرح نہیں ہے جیسا کہ وہ چاہتا تھا تو اسکو جھنجھلاہٹ ہونے لگتی تہی۔اور وہ بہانے بنا کے دوست کو ہی ذلیل کر کے پھر کسی نئے دوست کی تلاش میں نکل جاتا۔۔۔۔۔۔۔
😌💯
اگر آپ کسی چیز سے محبت کرتے ہیں، تو آپ کو اسے کھونے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ 💯
اتنی تیزی سے گزرنے والا رمضان پہلے نہیں دیکھا!
آج 26 رمضان المبارک میں داخل ہوگئے ہیں باقی چار روزے رب کائنات ہم سے راضی ہوجا آمین
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا.. لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں...🖤
" ہم سب ایک ایسے شخص کے مستحق ہیں جو کہے، ہم سب کچھ مل کر ٹھیک کرلیں گے، میں آپ کو کھو نہیں سکتا-! " 🙂❤️
ایک دن ہم بغیر الوداع کہے رخصت ہو جائیں گے
ہم جو چاہتے ہیں اور جو نہیں چاہتے
سب یہیں کا یہیں رہ جائے گا 😊❤️🩹
مرد ہمیشہ ڈبل سٹینڈرڈ رکھتا ھے عورتوں کے معاملے میں۔وہ بیوی کے لئے عورت میں کچھ اور اور دل بہلانے کے لئے کچھ اور معیار رکھتا ھے۔بظاہر وہ بے باک باتیں کرنے والی، رومانس کرنے والی، محبت میں کسی بھی حد تک چلی جانے والی لڑکی کو سراہتا ھے اسے یقین دلاتا ھے کہ وہ اس سے محبت کرتا ھے ۔پر حقیقت میں یہ بات مرد جانتا ھے کہ ایسی لڑکی کی وہ چاہ نہیں کر سکتا ھے۔زیادہ لڑکیاں اس خوش گمانی کا شکار ہوتی ہیں وہ اپنی لمٹس کو کراس کر کے مرد کو جیت سکتی ہیں ۔پر حقیقت میں جب وہ اپنی حد کراس کرتی ہیں اسی لمحے وہ مرد کے دل سے اتر جاتی ہیں اور وہ اسے جی بہلانے کا کھلونا سمجھنا شروع کر دیتا ھے.🥀💔

جنت میں وہ ساری چیزیں ہونگی جس کی وجہ سے ھم جھنم میں جائیں گے۔
💯🙂

Marriage is scary, so scary what if.
اپنے والدین سے ملنے کے لئے بھی سسرال والوں سے اجازت لینی پڑے اور اگر کسی ایک کا بھی منہ بنا ہوا ہے تو آپ اپنے والدین سے ملنے نہیں جاسکتے ہیں اور جب تک سب افراد اجازت نامے پر دستخط نہیں کرتے تب تک لڑکی والدین کی شکل نہیں دیکھ سکتی ہے۔!🙂💔
" پسندیدہ شخص کو قیدی مت بنائیں، کیونکہ قیدی کبھی وفادار نہیں ہوتا-! " 🙂❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain