ہر لڑکا حوس پرست نہیں ہوتا کچھ عظیم ماں کے بیٹے ہوتے ہیں جو آپ سے نکاح کے طلبگار ہوتے ہیں 🙂💯
باپ کا حکم مانوں تاکہ خوشحال ہوسکو کیونکہ جب آپ خود باپ بنتے ہو تب اسی باپ کے اصولوں پر اپنے بچوں کی تربیت کرنا چاہتے ہو! ❤️
کبھی کبھی نکاح نامے پر دستخط کرتے ہی کسی کی محبت کو طلاق ہوجاتی ہے ❣️💯
۔ میرے نزدیک عورت کو واقعی محبت نہیں ہونی چاہیے.
کیوں؟
کیونکہ اگر محبوب حاصل ہو جائے تو والدین لاحاصل اور بدگماں ہو جاتے ہیں اور اگر والدین کی مان لو تو محبوب لاحاصل ہو جاتا ہے اور عورت بے وفا بن جاتی ہے اور معاشرہ بھی اسے تا عمر بدکردار ہی سمجھتا ہے اور اسکی محبت ہی اس کا سب سے بڑا گناہ بن جاتا ہے.❤️💯
نئے شادی شدہ جوڑے کے زندگی کے سب سے حسین اور خوبصورت لمحے جائنٹ فیملی اور پردیس کھا جاتے ہیں ! !💯🙏✨
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ھے...
لیکن کسی مجبور غریب عورت کی مدد کرنا انتہائی مشکل کام ھے 😢💯
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
عورت کتنی خوش نصیب ہے
پیدا ہوتی ہے تو باپ محافظ
جوان ہوتی ہے تو بھائی محافظ
ازدواجی زندگی شروع کرتی ہے تو شوہر محافظ
بڑھاپے میں قدم رکھتی ہے تو بیٹا محافظ۔ 🖤💯
تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯
🔥👌
اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے، بس اُس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے ،
وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہے اور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے، اور سب کو ہار ماننی ہی پڑتی ہے۔
جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں
مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے۔ ❤️🩹
اکیلے رہنا شُروع کیا تو پتہ چلا کہ دُکھ کی اصلی وجہ تو لوگ ہی تھے 🙂💯
آپ سے محبت کا دعویدار شخص اگر آپ کے معاملے میں نفسیاتی نہیں ہے تو یقین کیجئے
نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب ہے🥀🫠
عورت کی غیرت تب جاگتی ہے
جب چھیڑنے والا غریب نکلے
"🖤✨🌸"
سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو ایک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں 😌
جو انسان آپ کو عزت اور محبت دونوں دے سکتا ہے
اس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوئی نہیں 😇 ♥️
عربی کی اک کہاوت ہے
کہ تم جب چاہو دور تو جا سکتے ہو
لیکن جب چاہو قریب نہیں آسکتے 💯❣️
سال 2025 کے اختتام پر
میرے لئے ایک جملہ
تنقید، تعریف، مشورہ
کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو،لیکن اگر خامی دیکھو تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے۔ ✨
خواتین کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش میں اور باقی زندگی خاوند کی تلاشی لینے میں ہی گزر جاتی ہے 😀😋
"عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے ۔دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے_" 💔🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain