عاجزی اختیار کرو مگر انہیں یہ بھی جتادو؛ کہ اگر آپ چاہو تو سب کچھ برباد کرسکتے ہو ♥️🌼🥀
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نہ سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں...!! 🙃💯
اور پھر مجھے یہ احساس ہوا کہ ضد کرنے کی عادت صرف ماں کے آگے اچھی لگتی ہے!
🖤🎀
شادی سے کوئی نہیں ڈرتا، لیکن غلط ساتھی کے انتخاب سے ہر کوئی ڈرتا ہے جو آپ کو تباہ کر دے گا۔💯
ایک مرد اپنی نظر نہ جھکانـے پر ضرور حســاب دے گاچاہے دنیــا کی تمام عورتیں بے پردہ ہی کیـوں نہ ہو جائیں۔اور عورت اپنے لباس پر ضرور حسـاب دے گی چاہے دنیـا کے تمـام مرد اپنی نظــریں جھــکا لیں۔یہ اللہ کا دین اور اس کا شریعــت ہے۔اور کوئی بوجھ اٹھانـے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیـں اٹھائــے گا.
💯❤️
-" میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے لیکن اپنی نظروں کو نیچے کر سکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے_" ❤🌸
تم مت بننا ساس،نند،دیورانی،جیٹھانی
تم ایک عورت بن کر دوسری عورت کا درد سمجھنا! 🙂🍂
دوسروں کو وہی مشورہ دیں جس پہ آپ پہلے سے خود عمل کر رہے ہوں ❤️💯
ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے عورت کا ماضی اور مرد کا مستقبل دیکھا جاتا ہے 🖤🥀
اگر آپ خاندانی ہوتے تو آپ کو پتہ چلتا
اوقات کا مطلب "پیسہ" نہیں "زبان" ہوتی ہے 🖤🔥
مسلمانوں چار شادیاں کرنا اگر سنت ہے تو بیوہ اور طلاق یافتہ سے شادی کرنا بھی سنت ہے۔ 🙂💯
جو لڑکے ویلنٹائن ڈے کا انتظار کر رہے ہیں ،کیا پتا ان کی بہنیں بھی انتظار کر رہی هو 😑💯
کسی کی بہن کو ویلنٹائن ڈے پر تحفہ دینے کے بعد گھر آئے تحفہ پر سوال نہ کرنا 🥀💔
لڑکیاں صرف شکل صورت اور جسم کی وجہ سے ہی خوبصورت نہیں لگتی ، وجہ کچھ اور بھی ہے
وجہ یہ ہے کہ وہ پیچھا نہیں کرتیں وہ ریپ نہیں کرتیں, یکطرفہ محبت میں قتل نہیں کرتیں ، وہ برداشت کرتی ہیں 🌸💔
محلے میں کس کی بیٹی کہاں کہاں جا رہی یہ سب کو پتا ہوتا ہے ،کون آج بھوکا سویا یہ کسی کو نہیں پتا ہوتا 🥀💔
گندی سوچ اور گندی نیت تو ذہن کی ہوتی ہے ورنہ جسم کی بناوٹ تو بہن کی بھی ویسی ھی ہوتی ہے 🥀
پارسا طوائف
طوائف صرف عزت بیچتی ہے اور معاشرہ میں لوگ ضمیر ،
جسم سے ضمیر کا بیچنا زیادہ خطرناک ہے 😑💯
مرد کبھی دوسرا مرد برداشت نہیں کرسکتا اور عورت بھی دوسری عورت برداشت نہیں کرسکتی اس لیے زندگی میں کبھی بھی وہ تیسرا انسان نہیں بننا جس کی وجہ سے دو لوگوں کا خوبصورت رشتہ ٹوٹ جائے 🎀🩷
گھر لڑکیوں کے لیے سائبان نہ بنیں تو زمین کا کوئی کونا سائبان نہیں بنتا !💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain