Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ستا پہ مینہ کی بیمار یم اشنا راشہ
دہ علاج پہ انتظار یم اشنا راشہ۔ ♥️🌸
تصور دے رانہ خوب دے تختولے
ترصباپورے بیدار یم اشنا راشہ۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد کی غیرت کا اندازہ اسکے ساتھ چلتی عورت کے لباس سے لگایا جا سکتا ہے 🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

جو مجھے تھوڑی دیر بھی اگنور کرے
میں اُسے پہچاننے سے انکار کر دیتا ہوں۔ 😌😌🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"-کسی مصور نے کہا تھا" کےکسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو تو وہ مکمل اور خوش دکھائی دیتی ہے 🥀👌

XtylisH_KhaN_@
 

اچھے بھلے مُوڈ کا فالودہ کرنا عورت کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی اُنگلی کے ناخن کا کام ہے 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
خدا کبھی کسی باپ کو یہ دکھ نا دیکھائے جس کی بیٹی دہلیز پہ بال سفید کر لے 💔🙂

Digital Art image
X  : پردہ دار عورت کو بھی سجنا سنورنا اور حسین لگنا آتا ہے مگر وہ یہ فرق کرسکتی - 
XtylisH_KhaN_@
 

I think you need to hear this:
اور اللّٰه تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو! ❤

XtylisH_KhaN_@
 

جب کوئی عورت ایک مرد کو چھوڑ کر جاتی ہے نہ تو وہ چھوڑ کر نہیں بلکہ ایک بوڑھے ماں باپ کا جوان بیٹا زندہ لاش بنا کر اُن کے آگے پھینک جاتی ہے...💔😟
it's true 💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

💕دنیا میں ایسی بھی عورتیں ہیں جو شادی شُدہ ہو کے بھی شوہر کے بغیر والی زندگی ہی گزار رہی ہیں۔ ۔۔!!!💔😞

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت "موقع” نہیں “ذمہ داری” ہوتی ہے 💔🙂

Indian Celebs image
X  : زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے 🙂 💕 - 
XtylisH_KhaN_@
 

"خدا کرے تیرے بیٹی کو محبت ہو میرے بیٹے سے اور میرا بیٹا اس سے کہے کہ میری ماں شادی کیلئے نہیں مانے گی 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
حجاب آ پ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے کہ آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا ماں کی باحیا بیٹی ہے ♥🙂

Beautiful Nature image
X  : Beautiful Nature 😊 - 
Beautiful Nature image
X  : Ratti Gali Lake, Neelum Valley AJK 📷 Discover Pakistan - 
Beautiful Nature image
X  : Kumrat Valley KPK 🇵🇰 - 
Beautiful Nature image
X  : Mahodand lake 🛶 Kalam Swat valley - 
Beautiful Nature image
X  : Beautiful Nature - 
Social media post
X  : اپنے ضمیر اور ظرف کی مرمت کیجیے تاکہ دنیا کا ہر رشتہ آپ کو حسین نظر آۓ۔ ♥️ -