Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے
کھاتے ہیں اور بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ,😌💯

Beautiful Nature image
X  : Beautiful Nature Kumrat Valley - 
XtylisH_KhaN_@
 

بانو آپا کی ایک بات مان کر میں نے اپنا بہت نقصان کر لیا ہے، وہ کہتی تھیں کہ کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تاکہ پتہ لگ سکے کہ ہم کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں۔
اُن کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے۔ 🌸🙂

XtylisH_KhaN_@
 

حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے✨
زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی 😍💕

XtylisH_KhaN_@
 

سیکھنے کی چیز عزت کرنا اور کروانا ہے۔🌸
محبت تو خود ہی ہو جاتی ہے۔ ❤

XtylisH_KhaN_@
 

💕میں وقتی طور پر دل جیت لیتا ہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا....🥺💯

XtylisH_KhaN_@
 

"- ابو گرمی میں کام پر گئے ہوئے ہیں اور اولاد پنکھے کے نیچے لیٹ کر فادر ڈے کے سٹیس لگا رہی ہے •"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

یہ ضروری نہیں کہ ہر لڑکی کو بہن ہی بولا جائے ❤️🥀
لیکن بہنوں والی عزت تو دے سکتے ہیں 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

والدین کو پتہ ہی نہیں اولاد سوشل میڈیا پر ان سے اتنی محبت کرتی ہے ، صرف سوشل میڈیا پہ ہی حقیقی زندگی میں اُن سے بات کرنے کا وقت نہیں اولاد کے پاس ۔"💔🙂🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
اگر عورت بدکردار ہوتی تو تمھاری پہلی درسگاہ ماں نہ ہوتی. 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

سب سے زیادہ استعمال ہونے والا جملہ جو کسی بھی ہنستے بستے شخص کو اجاڑ دینے کے لئے کافی ہے ۔
" میں تم سے محبت کرتا ہوں " ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

" بُہت بیوقوف لڑکی ہو تُم! یہ نارمل آدمی مُحبت کہاں کرتے ہیں!؟ میسج سینڈ مُحبت شُروع ، میسج ڈیلیٹ مُحبت ختم! ۔ 💔 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بہنوں کے گھر عیدی دینے ضرور جانا
بے شک بہن جتنی مرضی امیر کیوں نہ ہو
بہنوں کو بڑا مان ہوتا ہے کے میرا بھائی آئے گا
❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

سنو شہزادی 💝
تُم محبت کو چھوڑ دینا...!!💯
مگر "حِجاب" کا سودا نہ کرنا...🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اس مرد کی محبت کو سر آنکھوں پر رکھنا ....
جسے محبت سے زیادہ تمھاری چادر عزیز ہو __
💯😇

XtylisH_KhaN_@
 

چے آرمانونہ ئی پورا وی آرمان سہ پیژانی،
چا چے یو غم لیدلے نہ وی خفگان سہ پیژانی۔
سوک چے دہ مینے پہ لار تللے پہ ٹول عمر نہ وی،
ھغہ سڑے دہ مینے گٹہ تاوان سہ پیژانی۔ 🥺💯

XtylisH_KhaN_@
 

"میرا محبت میں تجربہ ہے کہ امیر ہونا زیادہ ضروری ہے بجائے حسین ہونے کے ❤

XtylisH_KhaN_@
 

کوئی ہونا چاہیے جو اداسی میں یاد آ کر اذیت کو مٹا سکے - کوئی ہونا چاہیے جس کو ہم اپنی سیف پلیس مان سکیں - کوئی ہونا چاہیے جس کو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نا ہو - کوئی ہونا چاہیے جس پر یقین ہو کے لڑکھڑانے پے تھام لے گا کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے.۔۔۔کوٸی تو ہونا چاہیٸے ایسا 🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آؤ۔۔
یقین کرو ذلیل ہو جاؤ گے۔۔ 😑💔

XtylisH_KhaN_@
 

جن عورتوں کا موقف ہے
کہ ساس سسر کی خدمت بہو پر فرض نہیں ہے
کیا ان خواتین نے یہ قیمتی بات اپنی بھابی کو بھی بتائی ہے؟ 🤔🤔