Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے. 🥀😍💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
میں اس مرد کو مرد ہی نہیں مانتا جو وقت گزاری اپنی پسند سے کرے اور شادی ماں باپ کی مرضی سے 💔🙂

چاہے آپ کتنے اچھے ہوں، آپ کو ایک دن ہٹا
 دیا جاۓ گا۔ 🙂🌸
X  : چاہے آپ کتنے اچھے ہوں، آپ کو ایک دن ہٹا دیا جاۓ گا۔ 🙂🌸 - 
XtylisH_KhaN_@
 

جب تمہارے پاس ایک جاۓ نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیئے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ 🙂♥️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب احباب کو میری طرف سے عید مبارک ☺️
سدا جیووووووووووووو
سدا مسکرائیے
اللہ آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ✨🌻

XtylisH_KhaN_@
 

کسی غیر محرم لڑکی کیلئے شاپنگ کرنے سے بہتر ہے اپنی بہنوں کا خیال رکھیں۔ ♥️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے ہمدری یا محبت سمجھنے
کی غلطی مت کیجیے 🥀✨🙂

XtylisH_KhaN_@
 

پہلی آواز جو عرب میں گونجی وہ میرے نبی علیہ السلام کی تھی
فرمایا بیٹیوں کو قتل کرنے والو سنو میری بیٹی فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت آپکے نکاح میں ہو یا نا ہو
اسے دوسروں سے ڈسکس نہیں کیا کرتے۔۔
آپکی غیرت مندی آپکی شرافت ہی آپکے مرد ہونے کی پہچان ہے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
غریب کے گھر جہیز نہ ہونے کی وجہ سے کِتنی ہی بیٹیاں بِن بیاہے بیٹھی رہ جاتی ھیں اور پھر زمانہ کہتا ہے کہ ؛ لڑکیاں پیسوں پہ مرتی ہیں! 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

~ ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو جس کے آنچل سے "ادب" اور "حیا" کی خوشبو آئے >>🩷✨

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی محبت کو کسی اور کے نکاح میں دیکھنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے 💯💔

XtylisH_KhaN_@
 

💕پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور زلیل بھی کرتے ہو 💔

XtylisH_KhaN_@
 

💕فیس اور دمادم بک پر منہ بولے بہن بھائی بننا سب ٹھرک کا بہانہ ہے، آپی کیوٹ 👌
sis
بہناء باجی کہہ کر بات کرنا ٹھرک جھاڑناہے، %2 فیصد ہونگے جو منہ بولے رشتہ کا مان رکھیں %98 فیصد ٹھرکی بھائی ہیں، آجاؤ بھائیو گالی دینے 🙃

XtylisH_KhaN_@
 

💕اگر شادی شدہ زندگی کو آگے بڑھانا ہے تو عورت کو ہی ہر بات پر چپ رہنا ہے تلخ حقیقت۔۔
💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

💕کسی کی بیٹی سے جھوٹی محبت کرنے سے پہلے لازمی سوچنا کل کو تمہیں بھی ایک گڑیا کا باپ ہونا ہے ۔
میں محبت کے خلاف نہیں ہوں
مگر میں اتنا کہوں گا جو پسند ہو اُس سے نکاح کر لیجیے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ وقت گزاری کے لیے؟!!👀🕞
"کسی ماں کی لاڈلی کی زندگی برباد کروں؛...🙂🍂💜

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹی کی پسند کو غلط سمجھ کر اسکی شادی کسی اور سے زبر دستی مت کرائیں کیونکہ اگر آپ نے تربیت اچھی دی ہے تو وہ ضرور کسی اچھے انسان کا انتخاب کرے گی، ہر بیٹی غلط انتخاب نہیں کرتی کچھ ماں باپ بھی صحیح انتخاب کر کے غلط انسان کو بیٹی کے لئے چن کر اسکی زندگی برباد کرتے ہیں۔ 🙂💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں ...🥀💞

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
آج کل کی محبت میں'' اُلٹیاں'' ہوتی ہیں محبت تو ہوتی نہیں ہے 💔🙂