To every sensitive person:
خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے ❤️🙂
دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے
جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو 🖤💯
جو عورت آپکی قربت خود چاہتی ہے وہی عورت آپکی زندگی بڑھا سکتی ہے ، ورنہ آپ کسی بھی عورت سے تعلق رکھ لیں ،محنت ہے ، بس یکطرفہ محنت تھکن ہے سکون نہیں ❤️💯
عورت فطری طور پر ڈرپوک ہے۔۔۔ لیکن جب اپنے مرد کے ساتھ ہوتی ہے تو بے خوف اور بہادر ہوتی ہے دوسری جانب مرد فطری طور پر بہادر ہے۔۔۔ لیکن جب عورت ساتھ ہوتی ہے تو اس کو زمانے سے محفوظ رکھنے کی خاطر خوف زدہ رہتا ہے..😊💯❤️
"_____محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ❤️🥀
" عورت کی حیاء " ایک خوبصورت شیشی میں بند خوشبو کی طرح ہوتی ہے اور اگر وہ اڑ جاۓ تو خالی شیشی پھینک دی جاتی ہے !! 💯❤️
یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں۔ 🙂💯
عزت لٹا کر ڈگری لینے سے عزت
بچا کر جاہل رہنا لاکھ درجے بہتر ہے۔ 🔥💯
||•🖤🦋🌼•||
ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم خود ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کے سناتی ہے 💔🙂
یہ نسلیں بہت نقصان میں ہیں گھر والے سمجھتے ہیں کہ وہ سب جانتے ہیں لیکن ان کے بچے اس امید کے ساتھ سوتے ہیں۔۔
اگلے دن آنکھ ہی نہ کھلے 🙂💔
"میرا ماننا ہے کہ ایک ان پڑھ لڑکی کالج اور ہاسٹل میں رہ جانے والی لڑکی سے ہزار درجہ بہتر ہے۔ 💯🔥
ایک انسان کسی کے ساتھ بھی خوشی سے زندگی بسر کر سکتا ہے ، جب تک کہ اسے اس سے محبت نہ ہو_!!🥀🔥
||•🖤🦋🌼•||
عورت ایسا مرد چاہتی ہے جس کا فیوچر اچھا ہو اور مرد ایسی عورت چاہتا ہے جس کا ماضی اچھا ہو 🙂💔
اگر شوہر دن کو بیوی کی اتنی عزت کرنی شروع کر دے جتنا رات کو اسے پیار کرتا ہے تو کبھی بھی طلاق کی نوبت نہ آئے 💔🙂
بچپن سے ہی بوائز کو یہ بتایا جاتا ہے کہ مرد روتے نہیں ہیں
انہیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ مرد کسی کی بیٹی کو رلاتے بھی نہیں ہیں 💔🔥
*مرد کی دی گئی عزت ہی عورت کے لیے محبت ہوتی ہے۔۔!!🥀🖤🔥*
اگر اپکو انسان غیر مشروط طور پر اچھے اور خوبصورت نظر آتے ہیں تو یقین کیجئے آپکا من بہت خوبصورت اور سچا ہے اور اگر رنگ نسل یا مذہب کی بنیاد پر آپکو کوئی برا لگتا ہے تو ابھی آپکو مدد کی ضرورت ہے۔ 🙂💯
||•🖤🦋🌼•||
اگر باپ غریب ہو تو اولاد وقت سے پہلے جوان ہو جاتی ہے 🙂💔
ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی
حضرت عمر نے بیس بدل کر پوچھا
اکیلی جا رہی ہو تمہیں در نہیں لگتا تو وہ عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہوگیا یہ تم خود عمر ہوورنہ عمر کے ہوتے کسی میں جرات نہیں کے وہ راہ چلتی عورت سے سوال کرے ❤💯
پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے. 🥀😍💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain