Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے
لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نہ ❤️💯😇

XtylisH_KhaN_@
 

وقت گزر ہی جاتا ہے *کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚*

XtylisH_KhaN_@
 

"جو قوم ایک امام مسجد کو 30 دن کا پندرہ ہزار روپے دے اور ایک گلوکار کو 20 منٹ میں 2 لاکھ روپے دے تو پھر اس قوم میں مراثی ہی پیدا ہونگے نمازی نہیں 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی زات میں ایک ایسا انسان ڈھونڈو جسے صرف اپنے لیے ہی نہیں، دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو 💛🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💕 مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا،، مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا ہے کہ میری ہنسی خوشی کا اختیار کسی کے پاس نہ چلا جائے مجھے انتظار کرنے سے نفرت ہے ،، چاہے وہ کسی چیز کا ہو یا کسی انسان کا 🖤 مجھے چاہے جانے سے خوف آتا ہے کہ میری زندگی میں ایسا موڑ نہ آئے کہ میں کسی کے لئیے بے بس ہو جاؤں محبت آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں دیتی ... 🌸🖤

XtylisH_KhaN_@
 

شادی شدہ خواتین اپنی پرسنل لائف سوشل میڈیا پر مت شیئر کیا کریں یقین کیجیے آپ کے مرد سے زیادہ یہاں کوئی مخلص نہیں ذرا سوچیں 🙏🏻🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ دیر نہیں لگاتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ انکے لیے بیکار ہو جائیں،حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا_". 😊💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
یہ اختیار آپ محبت کو خود دیتے ہیں کہ وہ آپ کو ، اپنی مرضی سےکہیں بھی نچوا سکتی ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوٶں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو.....
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو.... ❤️
😇

XtylisH_KhaN_@
 

روزانہ ایک اجنبی کو دیکھ کر مسکرا دیا کریں تاکے وہ اپنی پریشانیاں بھول کر یہی سوچتا رہے ،
یہ بھوسڑی والا کون تھا 🌚🤔🙈

XtylisH_KhaN_@
 

اِنسان کو اِنسان سے دُور کرنے والی پہلی چیز زبان اور دُوسری پیسہ ہے...! - " 🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب عورت کسی ایک مرد کے ساتھ مخلص ہو۔ 👑🥀
تو دنیا کے کروڑوں مرد اسے بہکا نہیں سکتے۔۔ 💓💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اک دفعہ اپنی مرضی سے جینا کا حق دیا جائے 💛🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"-جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ اک باپ ہوتا ہے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

اور کچھ مرد اپنی محبت سے عورت کو __✨
یہ سمجھاتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا___😊💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

“میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں، اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں”🔥💯♥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پہ زور دیتی ہے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں ہندوں مسلمانوں کو مارتے تھے پھر مسلمانوں نے سوچا کہ اپنا ملک بنایا جائے جہاں صرف مسلمان ہی مسلمان کو مارے۔ 😣
"حصول آزادی کے سربستہ راز"♥️

XtylisH_KhaN_@
 

.پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.🥀💯❤️