ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے لیکن بے شمار مرد مل کر بھی ایک اچھی عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے 🙂❤🔥
دنیا میں ایسی بھی عورتیں ہیں جو شادی شُدہ ہو کے بھی شوہر کے بغیر والی زندگی ہی گزار رہی ہیں۔ ۔۔!!!💔
" یا رب کِسی بھی بیٹی/بیٹے سے ماں بابا جُدا نہ ہوں! ۔ " 💯🙂
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مشرکین بھی اعتراف کرتے ہیں کہ اسلام میں اگر ایک عمر اور ہوتا تو آج دنیا بھر میں صرف دین اسلام ہی نافذ ہوتا۔ ❤️💯
ایسا ہو سکتا ہے؟؟؟
کیسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نہ کی ہو!!!!
مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے؟؟؟✨🖤
ماؤں کو سخت نہیں ہونا چاہیے 💔
بہت کچھ ہوتا ہے جو بیٹیوں کو صرف ماؤں سے کہنا ہوتا ہے 😥💯
اور وہ ان کے ڈر سے کبھی کہہ ہی نہیں پاتیں 🥀😓💔
نفسیات کا کہنا ہے کہ؛
"کچھ لوگ دراصل بہت زیادہ خوش ہونے سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جلد ہی کچھ المناک ہونے والا ہے۔
اسے چیرو فوبیا کہا جاتا ہے۔"♥️💯😇
*اگر تمہیں کسی نے دکھ دینے کے لئے تمھارے راستے میں کانٹے رکھ دیئے ہیں تو جواب میں تم بھی اس کے راستے میں کانٹے نہ رکھو کہ اگر تم نے ایسا کیا تو پھر دنیا میں کانٹے ہی کانٹے ہو جائیں گے…آپ جواب میں خوشیاں دو کیوں کہ جو جس قابل ہوتا ہے وہی دیتا ہے…کام مشکل ضرور ہے پر ناممکن نہیں ….!!!*
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💯😇
مجھے تنہائی بے حد پسند ہے، مجھے پسند ہے کہ لاکھوں کہ بھیڑ میں بھی مجھے خود کو اکیلا رکھنا آتا ہے اور دوسروں کو خود سے دور رکھنے کا فن آتا ہے__
میں جسے چاہوں قریب کر سکتا ہوں لیکن اب ایسا ہے کہ ایک عرصے سے ان قربتوں ان تعلقات سے دور بھاگتا ہوں میں_💯🙂
عورت میں ایک خاص صلاحیت ھے کہ وہ حالات کے مطابق اپنے والدین کا " بیٹا" بھی بن سکتی ھے
اور اپنی اولاد کا " باپ " بھی ♥️🥀
حقیقی مرد و عورت ہر کسی پر فدا نہیں ہو جاتے بلکہ اپنے شریک حیات کے وفادار رہتے ہیں 💯 ♥️
غریب کے گھر جہیز نہ ہونے
کی وجہ سے کتنی ہی بیٹیاں بن بیاہے بیٹھی ھیں اور کہا جاتا کہ لڑکیاں پیسوں پہ مرتی ہیں 🙂💔
💕عورت کے لیے دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ہے۔ خوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنرمل جائے تو الحمد للہ ۔ورنہ قبر کی دیواروں تک عورت کمپرومائز ہی کرتی رہتا ہے
💯🙂
لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہوجانا آپ کے حق میں بہتر ہے کیونکہ آپکا نفسیاتی طورپر صحت مند ہونا محبت سے زیادہ اہم ھے۔ 💯🙂
جو شخص آپ کی عزت نہیں کر سکتا..
یقین کریں وہ کبھی آپ سے محبت نہیں کر سکتا 🙂💯
بہن وہ تمھیں ٹینشن دے دے کر گنجی کر دے گا
اور پھر لمبے بالوں والی سے شادی کر لے گا
تمھیں اتنی سی بات کیوں سمجھ نہیں آتی 🌚💔
To every person on my page:
آپ کے بھاری دن گزر جائیں گے اور خوشیاں ہر جگہ سے آپ کو گلے لگائیں گی۔❤️
پتا ہے لڑکیاں کیوں گھر سے بھاگ جاتی ہیں؟ کیونکہ انہوں نے اپنے گھر میں کبھی یہ جملہ نہیں سنا ہوتا بہن بھائی ماں باپ کوئی بھی ان سے یہ نہیں کہتا کہ وہ ان سے محبت کرتا ہے ان کی ضرورت ہے جب ساری عمر خود پر انگلیاں اٹھتے دیکھتی ہے تو پھر ایک لمحہ وہ آتا ہے جب وہ وہاں سے بھاگ جانا چاہتی ہیں ایک وقت ایسا آتا ہے آپ سے کچھ بھی برداشت نہیں ہوتا 💯💔🙂
پتہ ہے مجھے خاموشی پسند ہے۔۔لکین کبھی کبھی بہت باتیں کرنے کا دل کرتا ہے اور جب بھی میرے دل کرتا ہے کہ میں بہت ساری باتیں کرو کوئی مجھے سنے میرے سے بات کرے تو کوئی نہیں ہوتا میرے پاس میں پھر خود سے باتیں کرتا ہو لوگ کہتے ہیں کہ خود سے باتیں کرنے والا پاگل ہوتا ہے میں پاگل نہیں بس جب کوئی نہیں ہوتا بات کرنے والا تو میں خود سے باتیں کر لیتا ہو اور خود سے بات کرتے کرتے میرا دل کرتا ہےکہ میں لکھو کیوں کہ مجھے لکھنا اچھا لگتا ہے میں اپنے دل کی بات لکھ کر بتاؤں کوئی سنے نا سنے مسلہ نہیں ۔۔۔🍁
من پسند شخص کی توجہ اور محبت کے
بغیر انسان روڈ کے کنارے سوئے کسی لاوارث شخص جیسا ہوتا ہے۔ 🙂🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain