Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

نئے رشتے بنانے سے پہلے پرانے نبھانا سیکھو ✨

XtylisH_KhaN_@
 

" طویل خاموشی بھی کِسی کو یہ بتانے کے لِیے کافی ہے کہ ؛ تُم نے اچھا نہیں کِیا! ۔ "🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر اُس شخص کو آزاد کر دیں جس کا آپکی محبت میں دم گُھٹ رہا ہو۔ ! 💯🖤

XtylisH_KhaN_@
 

طلاق یافتہ لڑکیوں سے بھی نکاح کر لیا کریں یہ دل کی اچھی ہوتی ہیں بس حالات کی ماری ہوئی ہوتی ہیں
🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ"__!🖤🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

مشرقی مردوں کا مُحبّت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیوی سے محبت نہیں کرتے 😶🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💕 میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں!!
میں کسی بھی شخص کی شکر گزار نہیں ہوں_
💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں💕💯🥀

XtylisH_KhaN_@
 

ایک باپ نے اپنے داماد سے رخصتی کے وقت کہا کہ ؛ اگر تُمہارا دِل بدل جائے اور میری بیٹی سے مُحبت ناں رہے تو ، اِسے تکلیف مت دینا میرے پاس لے آنا ، مُجھے واپس کر دینا! ۔ " ❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

💕بدقسمت ہے وہ شوہر جو بیوی پر رعب جما کر عزت کروانے کے چکر میں اس کی شرارتوں اور دلنشیں اداوں سے محروم ہو جاتا ہے
💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ کہ،
جہیز کیسے بنتا ہے، بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے.🙏🥀💔

XtylisH_KhaN_@
 

کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے, مرد واقعی عظیم ہیں۔"💔🙂🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

چې مې پښتون پکښې پهْ امن نهْ وي
والله کهْ ملک ته زنده باد ووايم ✌️😌

XtylisH_KhaN_@
 

کاش یہ ملک واقعی میں آزاد ہوتا ہم دل سے آزادی منا رہے ہوتے 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اتنی گرمی مے برقعہ پہن کر
😍 باھر جانے والی شہزادیوں کو میرا دل سے سلام ☺

XtylisH_KhaN_@
 

کڑوا سچ 😒 عورت کی جوانی 🥀 ڈپریشن میں گزر جاتی ہے کچھ سسرال کی وجہ سے کچھ خاوند کی وجہ سے 😐

XtylisH_KhaN_@
 

To every person on my page
ﷲ آپ کا دل اُس شخص کو دے جو اُسے مُحبت سے محفوظ رکھنا جانتا ہو ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ایک بہت خوبصوت تخلیق ہے اور ہر ماں اس بات کا ثبوت ہے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💕مرد تو وہ ہوتا ہے جو طوائف کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ طوائف نہ رہے 🖤💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں آپشنز نہیں ہوتے، یا تو انتخاب کرو
یا پھر چھوڑ دو چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑو
اور اگر منتخب کرنا ہے، تو اول درجے پر رکھوکیونکہ جسے چاہا جاتا ہے، صرف اسے ہی دیکھا جاتا ہے محبت میں درجہ اول ہی رہتا ہے دوم سوم کو محبت نہیں کہتے
اسے "آپشنز" کہتے ہیں 💯❤🔥