Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

💕صرف میرے بن کہ رہ سکتے ہو تو آجاو.
اگر نہیں تو پورا جہاں تمہارا پر میں نہیں 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جس لڑکی کے والدین لڑکی کی شادی سے پہلے فوت ہو جائیں یہ دنیا ایسی لڑکی کے بڑے امتحان لیتی ہے 🥲🌸

XtylisH_KhaN_@
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے۔ ♥️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

یہ مجبوریاں انسان کی خوشیاں چھین لیتی ہیں_!!🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

جب ایک بوڑھی ماں جوان بیٹے کی موت پہ زندہ رہ سکتی ہے “ تو یہاں کون مرے گا بھلا “ آج کہ دور میں مُحبت کی عدت بھی پوری نہیں ہوتی " دوسری محبت پہلے ہی ہو جاتی ہے "۔🔥🙂💔✨🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💕خوشنصیب عورت
اگر مرد آپ سے معافی مانگ کر آپ کو منا رہا ہے اور آپ کے غصے کو برا نہیں مان رہا تو یقین مانے
آپ بہت خوش نصیب ہیں ۔ 😇💯

XtylisH_KhaN_@
 

تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے 🙂♥️

XtylisH_KhaN_@
 

روپیہ پیسہ دنیا کی واحد ایسی چیز ہے جو زبان نہ ہونے کے باوجود بولتا ہے اور ایسا بولتا ہے کہ پھر بڑے بڑوں کی بولتی بند کرا دیتا ہے 🔥👌

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی شادی اگر اس کی اپنی مرضی سے کرائی جائے تو بہت سے سائیکالوجسٹ کی دوکانیں بند ہو سکتی ہیں!
خلیل الرحمان قمر
💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو بُرا مت کہو مرد کی گھر میں آواز ہی عورتوں کی حفاظت کے لئے کافی ہے 💯🙂♥️

XtylisH_KhaN_@
 

"خیال" تو سب ہی رکھ لیں گے پر "انتخاب" اس کا کریں جو آپ کے اندر کا "شرارتی بچہ" نہ مرنے دے۔۔۔ 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری صبح خوش باش ہو تم تمہیں یہ دیکھنا ہوگا کہ رات کس کے ساتھ گفتگو کرنی ہے 🙃🖤

XtylisH_KhaN_@
 

💕 من پسند شخص کو کبھی قیدی مت بنائیں قیدی وفادار نہیں ہوتا_✨

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر ایک دِن آپ سمجھ جائیں گے کہ ؛
بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا ،
قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا ، اِنتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے ۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد اپنی جوانی کے اعمال سے اپنی بیٹی کا نصیب لکھ رہا ہوتا ہے ♥️✌️

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہئے ... جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جا سکے..! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔ 🙂🌸

XtylisH_KhaN_@
 

گھر سے اکیلے دور رہنے پر ماں سمجھ آتی ہے اور نوکری کرنے پر باپ۔ ❤💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کبھی آپ نے غربت کا سامنا نہیں کیا تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ آپ جانتے ہی نہیں زندگی کس چیز کا نام ہے۔ 🥀💯

XtylisH_KhaN_@
 

یہ اختیار آپ اپنی محبت کو خود دیتے ہیں کہ وہ آپ کو ، اپنی مرضی سےکہیں بھی نچوا سکتی ہے__🙂🥀