Just Imagine..
آپکا ہمسفر آپ کی فرمائش پر مسجد جا کر اذان دے اور آپ اُس کی خوبصورت آواز گھر پر بیٹھے سنیں اور اُسی اذان پر نماز پڑھتے ہوئے تشکّر سے آپکی آنکھیں بھیگ جائیں۔ ❤
عورت جب توبہ کر کے پلٹتی ہے نا تو حد سے زیادہ شریف ہو جاتی ہے، سر پر ہر وقت دوپٹہ لے کے رکھتی ہے، ہر اذان پر جاگتی ہے، اور ہر نماز میں توبہ کرتی ہے۔ 👌❤
عورت! صرف اس مرد کو نہیں پہچان پاتی جس سے وہ محبت کرتی ہے! ورنہ اس کے علاوہ ہر مرد کو ایک نظر میں پہچان لیتی ہے 💯💔
لڑکیاں اسلئے بھی باپ سے زیادہ محبت کرتی ھے کیونکہ انہیں پتہ ھے باپ واحد وہ مرد ھے جو انہیں دھوکا نہیں دے سکتا۔ ❤💯
"عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپکو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے۔ ❤💯
عزت لٹا کر ڈگری لینے سے عزت
بچا کر جاہل رہنا لاکھ درجے بہتر ہے۔ 🔥💯
"اگر کسی کے ہاں ناپسندیدہ اولاد پیدا ہوئی ہو تو اسے ماریں مت مجھے دے دیں میں اسکی پرورش کرونگا اور نام بھی راز ہی رکھونگا۔ ❤
کاش محبت کرنے والوں کے لئیے الہام کا در کھول دیا جاتا اور وہ دیکھ پاتا کہ محبوب کس حد درجہ منافق ہے بے وفا ہے یا مخلص وفادار ہے.🖤🥀
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں..۔۔۔
حجاب کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے۔۔۔!❣️🤍🌸
" اور پھر المیہ تو یہ ہے کہ ؛ ہمارا مُعاشرہ خودکشی کو تو قبول کر لیتا ہے لیکن پسند کی شادی کو نہیں! ۔ " 💔🙂🥀🔥
کيا آپکے پاس کوئی ايسا شخص ہے؟ جس کے ساتھ بات کرتے ہوئے آپکو خوشی محسوس ہوتی ہے 😇🙃
||•🖤🦋🌼•||
اگر کبھی آپ نے "غربت کا سامنا نہیں کیا تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ آپ جانتے ہی نہیں زندگی کس چیز کا نام ہے 🙂💔
بانو قدسیہ کی ایک بات مان کر میں نے اپنا بہت نقصان کر لیا وہ کہتی تھیں کہ
کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تاکہ پتہ لگے کہ کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں ہم
ان کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے 😣💯
" چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں ۔۔۔ کِیونکہ ؛ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے! ۔ " 🙂😊
_ﺩﺭُﻭﺩِ ﭘـﺎکــ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻔﺎﺭﮦ ﮨﮯ..
صلى اللّٰه عليه وآلہ وسلم"-💚
درود پڑھ لیجئے ❤️
فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔ 🙂💔
بندہ جوان ہو اور مایوس ہو بھلا اس سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہو گا۔ 🔥
مارک ٹوین ♥️
💕مرد کیا ہے؟
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے
💯❤️ ڈر کر کسی کی بہن سے نہ کھیلے ۔
عورت میں ایک خاص صلاحیت ھے کہ وہ حالات کے مطابق اپنے والدین کا " بیٹا" بھی بن سکتی ھے
اور اپنی اولاد کا " باپ " بھی ♥️🥀
💕ہمارے مُعاشرے میں بُہت سی عورتیں سُسرال والوں کے معیار پر پورا اُترتے اُترتے قبر میں اُتر جاتی ہیں 💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain